گورنرنے15مارچ کولاہورسمیت صوبہ بھرمیں بسنت کی اجازت دےدی

علی ذاکر

محفلین
جی نہیں ابھی تو چرخیاں منگوانی ہیں :grin: سوٹ‌وغیرہ سلوانے کیلئے مہلت نہیں ملی اسلیئے ادھر ادھر سے نکال کے پہن لیں گے ;):grin:

یہ کونسی بڑی بات ہے آجکل سب کچھ بنا بنایا مل جاتا ہے ہاں سوٹ کا مسلہ ہے وہ آپ نے پچھلے سال کا پہن لینا ہے پھر بو کاٹآ بو کاٹآ کے نعرے لگائیں!
ماسلام
 

زونی

محفلین
یہ کونسی بڑی بات ہے آجکل سب کچھ بنا بنایا مل جاتا ہے ہاں سوٹ کا مسلہ ہے وہ آپ نے پچھلے سال کا پہن لینا ہے پھر بو کاٹآ بو کاٹآ کے نعرے لگائیں!
ماسلام






بھائی یہاں تو سمجھ نہیں آرہی کہ بسنت منانی ھے یا لانگ مارچ میں شرکت کرنی ھے ، دو دو فیسٹیول اکٹھے آ گئے ہیں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور کی رہنے والی ہے، پہلے بسنت منائے گی پھر ریلی میں شامل ہو جائے گی۔
 

زونی

محفلین
شمشاد بھائی بسنت کا تو ہمارے یہاں کوئی نشان ہی نظر نہیں آ رہا ، آتا بھی تو کونسا میں نے چھت پہ چڑھ جانا تھا ، جب سے بسنت نے خونی تہوار کی شکل اختیار کی ھے تب سے تو نفرت سی ہو گئی ھے ، پہلے بھی کزنز وغیرہ اکٹھے ہو جاتے تھے تو تھوڑی بہت رونق ہو جاتی تھی لیکن خود تو کبھی بھی اسطرح‌سے نہیں منائی ۔
 
Top