بہاولپوریئے اس کا تعلق عقیدہ سے ہے اور ویسے بھی تمہارے یہ سوال پوچھنے کا مقصد انتہائی فضول اور بے معنی ہے کیونکہ ظاہری بات ہے کہ جب انسان مر جاتا ہے تو کیمیکلی ری ایکشن کے تحت انسان کا جسم گل سڑ جاتا ہے پھر ہڈیوں رہ جاتی ہیں تو اس ہڈیوں میں تم جان ڈالو گے یا کارل مارکس۔
میں تم کو اتنا بے عزت کرتا اور تمہاری اتنی مٹی پلید کرتا ۔۔۔ ۔۔ لیکن بعض معاملات میں تم مجھے بہت اچھے لگتے ہو اس وجہ سے کچھ کہہ نہیں رہا ہوں۔
اور آخری بات یہ کہ میں نے پوسٹ کے شروع میں یہ بات کہی تھی کہ اس دھاگہ میں آخری پوسٹ تقریبا ایک سال پہلے کی گئی تھی تو اس دھاگے کو دوبارہ فعال بنانے کی کیا ضرورت ہے۔
اسلام امن و آتشی کا دین ہے گزشتہ 10 سال میں ہم نے دیکھ لیا ۔اسلام امن و سلامتی کا دین ہے اور جو امن و سلامتی کے مخالف جاتا ہے وہ دین اسلام سے خارج ہے۔ چلو بس کرو ہن لڑو نہ
اگرچہ دھاگہ مقفل ہے پھر بھی ایک وضاحت کر دوں کہ یہ لفظ ”آشتی“ ہے آتشی نہیں۔ اور عسکری جوان اسلام 10 سال قبل دنیا میں نہیں آیا۔ ہاں یوں کہہ سکتے ہو کہ پچھلے دس بارہ برس میں اس کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کر کے بدنام کیا گیا۔اسلام امن و آتشی کا دین ہے گزشتہ 10 سال میں ہم نے دیکھ لیا ۔
روحانی بابا آپ کو پہلے بھی کہا تھا، اب پھر کہہ رہا ہوں کہ نام بگاڑنے سے باز آ جائیں۔ اس کو میری طرف سے آخری وارننگ سمجھیں۔بہاولپوریئے اس کا تعلق عقیدہ سے ہے اور ویسے بھی تمہارے یہ سوال پوچھنے کا مقصد انتہائی فضول اور بے معنی ہے کیونکہ ظاہری بات ہے کہ جب انسان مر جاتا ہے تو کیمیکلی ری ایکشن کے تحت انسان کا جسم گل سڑ جاتا ہے پھر ہڈیوں رہ جاتی ہیں تو اس ہڈیوں میں تم جان ڈالو گے یا کارل مارکس۔