عاطف بٹ
محفلین
میں نے ان پھولوں کا ’شربت‘ بھی پیا ہوا ہے!انہیں ہم بچپن میں "گھنٹی والا پھول" کہتے تھے
میں نے ان پھولوں کا ’شربت‘ بھی پیا ہوا ہے!انہیں ہم بچپن میں "گھنٹی والا پھول" کہتے تھے
یعنی ہری ہریقیصرانی بھائی، کیا ضروری ہے کہ بہار موسم کی ہی محتاج ہو؟ مجھے تو جہاں بھی اور جب بھی پھول نظر آجائیں میرے لئے بہار کا موسم ہوتا ہے۔
مالی بابا کو تو کسی دن میں نے پکڑنا ہے کیونکہ وہ پھولوں پر توجہ نہیں دیتا۔ دیکھئے کتنے پیارے پھول ہیں اور وہ لوگ مفت کی تنخواہیں لیتے ہیں، اب پر کوئی دھیان ہی نہیں دیتے۔اچھی تصاویر ہیں بٹ صاحب! پھول توڑنے پر مالی بابا نے پکڑا نہیں آپکو ۔۔۔ یہ تو کھلا تضاد نہیں
جی بالکلیعنی ہری ہری
خوب کان کھینچیے گا ۔۔۔بلکہ ایک آدھ جڑ بھی دیجیے گامالی بابا کو تو کسی دن میں نے پکڑنا ہے کیونکہ وہ پھولوں پر توجہ نہیں دیتا۔ دیکھئے کتنے پیارے پھول ہیں اور وہ لوگ مفت کی تنخواہیں لیتے ہیں، اب پر کوئی دھیان ہی نہیں دیتے۔
مالی ہے، سٹوڈنٹ نہیںخوب کان کھینچیے گا ۔۔۔ بلکہ ایک آدھ جڑ بھی دیجیے گا
دراصل، یہ کام تو سربراہِ ادارہ کا ہے کہ وہ ان لوگوں سے پوچھ گچھ کریں مگر انہیں بھی بعض ’غیرنصابی‘ کاموں سے فرصت نہیں ملتی۔خوب کان کھینچیے گا ۔۔۔ بلکہ ایک آدھ جڑ بھی دیجیے گا
میں نے بھیمیں نے ان پھولوں کا ’شربت‘ بھی پیا ہوا ہے!
یعنی ساجد بھائی والا کام آپ ادھر کر سکتے ہیں؟دراصل، یہ کام تو سربراہِ ادارہ کا ہے کہ وہ ان لوگوں سے پوچھ گچھ کریں مگر انہیں بھی بعض ’غیرنصابی‘ کاموں سے فرصت نہیں ملتی۔
احتیاط کیجئے گا کہ پھول توڑتے ہوئے کسی دن مالی آپ کو نہ پکڑ لےمالی بابا کو تو کسی دن میں نے پکڑنا ہے کیونکہ وہ پھولوں پر توجہ نہیں دیتا۔ دیکھئے کتنے پیارے پھول ہیں اور وہ لوگ مفت کی تنخواہیں لیتے ہیں، اب پر کوئی دھیان ہی نہیں دیتے۔
ہاں تو ٹھیک ہے نا ۔۔۔جو اپنا فرض ٹھیک سے نہیں نبھاے گا ۔۔اس کی باز پرس ہونی چاہے نہ۔۔ خواہ وہ کوی بھی ہو۔مالی ہے، سٹوڈنٹ نہیں
ہم بہت بارعب افسر واقع ہوئے ہیں اور مالی ہم سے ڈرتے ہیں!احتیاط کیجئے گا کہ پھول توڑتے ہوئے کسی دن مالی آپ کو نہ پکڑ لے
جی، یہ تو بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ اسی حوالے سے کچھ عرصہ پہلے کالج میں ایک اچھا خاصا ڈرامہ بھی ہوا، دل چاہا کہ محفل پر شئیر کروں سب کے ساتھ۔ہاں تو ٹھیک ہے نا ۔۔۔ جو اپنا فرض ٹھیک سے نہیں نبھاے گا ۔۔اس کی باز پرس ہونی چاہے نہ۔۔ خواہ وہ کوی بھی ہو۔
یہ نہ ہو کہ مالی کا ہاتھ گُدی میں ہو اور آپ کہہ رہے ہوں کہ میں بہت بارعب افسر ہوں۔ چھوڑو مجھے مالی آپ سے ویسا ہی سلوک کرے جیسا کہ آپ نے پھول کے ساتھ روا رکھاہم بہت بارعب افسر واقع ہوئے ہیں اور مالی ہم سے ڈرتے ہیں!
اوہو۔۔۔۔۔ یہ تو غلط نہیں ہو گیا کچھ چلیے جانے دیجیے ۔انکا بھی دل کرتا ہے ’غیرنصابی‘ سرگرمیوں میں حصہ لینے کو ۔۔۔جیو اور جینے دو کے اصول اپنایے نہ آپ بھیدراصل، یہ کام تو سربراہِ ادارہ کا ہے کہ وہ ان لوگوں سے پوچھ گچھ کریں مگر انہیں بھی بعض ’غیرنصابی‘ کاموں سے فرصت نہیں ملتی۔
اگر کوئی شخص اپنا کام ٹھیک سے کرنے کی بجائے سارا وقت دوسروں پر تنقید کرتا رہے تو مجھے بہت غصہ آتا ہے اور میں اپنے غصے کا کھل کر اظہار بھی کردیتا ہوں۔اوہو۔۔۔ ۔۔ یہ تو غلط نہیں ہو گیا کچھ چلیے جانے دیجیے ۔انکا بھی دل کرتا ہے ’غیرنصابی‘ سرگرمیوں میں حصہ لینے کو ۔۔۔ جیو اور جینے دو کے اصول اپنایے نہ آپ بھی
آپ کسی روز ہمارے کالج تشریف لائیے، آپ کو اپنی افسری دکھاتے ہیں! ویسے بھی کل صبح تو ’ڈے آفیسر‘ کے طور پر کالج کا انتظام و انصرام میرے ذمے ہوگا۔یہ نہ ہو کہ مالی کا ہاتھ گُدی میں ہو اور آپ کہہ رہے ہوں کہ میں بہت بارعب افسر ہوں۔ چھوڑو مجھے مالی آپ سے ویسا ہی سلوک کرے جیسا کہ آپ نے پھول کے ساتھ روا رکھا
اوہو، یعنی ایک دن کی بادشاہی ملنے والی ہے۔ میں دوسرے دن آؤں گا پھرآپ کسی روز ہمارے کالج تشریف لائیے، آپ کو اپنی افسری دکھاتے ہیں! ویسے بھی کل صبح تو ’ڈے آفیسر‘ کے طور پر کالج کا انتظام و انصرام میرے ذمے ہوگا۔
آپ جس دن بھی آئیں، آپ کو ہماری ہی بادشاہی ملے گی وہاں۔اوہو، یعنی ایک دن کی بادشاہی ملنے والی ہے۔ میں دوسرے دن آؤں گا پھر