پاکستان کی سیاست یا سیاست دانوں مے بارے میں میں تو متعصب ہوہی نہیں سکتا کیونکہ میں ٹھہرا انڈیا کا پر اتنا کہوں گا۔اسوقت چاہے انڈیا ہو یا پھر پاک کہیں بھی دور دور تک ایسے سیاسسی چہرے نظر نہیں آتے جن پر ہم مکمل طور سے ہم ان مسائل کے حل کے لئے اعتماد کرسکیں۔ہاں اندھوں میں کانا راجہ سوچ سوچ کر کبھی اسکو کبھی اُسکو لاتے ہیں پر سب ہی اندھے ہی ثابت ہورہے ہیں۔ چونکہ میرا مزاج ایک پارٹی کا ہوکر رہنے کا نہیں اسلئیے آپ مجھ سے یہ امید نہیں کرسکتے کہ میں ہر کالے سفید کو صرف سفید کہوں یا پھر ہر سفید کالے کو کالا۔