گوشت کے مختلیف حصے

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
images

اسے دل کہتے ہیں۔
عربی : قلب
فارسی: دِل
گجراتی، ہندی: ہِردَے હ્રદય،ह्रदय
انگریزی: HEART
اس میں ہڈی نہیں ہوتی، یہ گائے کا دل ہے۔
بکرے کا دل ہمارے ہاں پھیپھڑے اور طحال(تلی)
کے ساتھ مل جاتا ہے۔جگر الگ سے خریدنا پڑتا ہے۔
باربیکیوپر بنائے گئےاس کے تکے بھی بڑے ذائقہ دار ہوتے ہیں۔
images

images
 

شمشاد

لائبریرین
کسی عربی سے پوچھیں یا بڑی عید پر اونٹ کی قربانی دیں اور مغز کھایں یا کسی عام دن اونٹ خرید کر یہ تجربہ کرسکتے ہیں؟
اونٹ کم از کم ۱۰ ہزار ریال کا ہے۔ تو آپ کم از کم آدھے پیسے تو بھجوا دیں۔ باقی کا میں خود ہی بند و بست کر لوں گا۔
 
Top