AMERICAN
محفلین
اعجاز اختر نے کہا:عقیدہ تحاویہ
مختصر صحیح مسلم: مہوش کی پرانی ای بک، مترجم؟؟؟
عرفان القرآن، طاہر القادری
اسلام اور جدید سائینس: طاہر القادری
ماشاء اللہ اعجاز صاحب آپ کی حصہ داری پسند آئی ۔ ماشاء اللہ
اعجاز اختر نے کہا:عقیدہ تحاویہ
مختصر صحیح مسلم: مہوش کی پرانی ای بک، مترجم؟؟؟
عرفان القرآن، طاہر القادری
اسلام اور جدید سائینس: طاہر القادری
قسیم حیدر نے کہا:شاہ فہد پرنٹنگ پریس کی ویب سائٹ پر وہ ترجمہ اور تفسیر میسر ہے جو سعودی حکومت تقسیم کرتی ہے۔ ذیل کے لنک پر کلک کریں
http://www.qurancomplex.com/Quran/Targama/Targama.asp?l=eng&t=urd&nSora=1&nAya=1
شارق بھائی! یہ ترجمہ محمد جونا گڑھی صاحب کا ہے اور اس کی تفسیر صلاح الدین یوسف نے لکھی ہےشارق مستقیم نے کہا:قسیم حیدر نے کہا:شاہ فہد پرنٹنگ پریس کی ویب سائٹ پر وہ ترجمہ اور تفسیر میسر ہے جو سعودی حکومت تقسیم کرتی ہے۔ ذیل کے لنک پر کلک کریں
http://www.qurancomplex.com/Quran/Targama/Targama.asp?l=eng&t=urd&nSora=1&nAya=1
کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ ترجمہ کس کا ہے؟

قرآن کمپلکس پر آن لائن مطالعے کے لیے جو ترجمہ ( محمد جوناگڑھی) دستیاب ہے وہ مکمل یونی کوڈ میں نہیں ہے۔شارق مستقیم نے کہا:کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ ترجمہ کس کا ہے؟
اعجاز صاحباعجاز اختر نے کہا:با ذوق، یہ کام کچھ دیوانوں نے کر دیا ہے۔ میں نے پردیسی کی سائٹ سے ان پیج فائلیں ڈاؤن لوڈ کی تھیں اور کنورٹ کر کے پروف ریڈنگ شروع کی تھی کہ ای سنپس میں یہ مل گیا۔ ڈاؤن لوڈ دفتر میں کیا تھا، ربط یاد نہیں، ابھی ای سنپ میں تلاش کیا تو یہ ملے، ان میں سے کوئی ممکن ہے:
http://www.esnips.com/doc/6abf001e-b24c-4e9f-b65f-bb26b0e3e14e/Urdu-Quraan-Al-Kareem
http://www.esnips.com/doc/565b0fe1-4f1b-46d1-b01b-9b522c24e925/QURAN1
باذوق نے کہا:قرآن کمپلکس پر آن لائن مطالعے کے لیے جو ترجمہ ( محمد جوناگڑھی) دستیاب ہے وہ مکمل یونی کوڈ میں نہیں ہے۔شارق مستقیم نے کہا:کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ ترجمہ کس کا ہے؟
اس کو مکمل یونیکوڈائز کرنے کی کوشش میں نے شروع کی تھی ۔۔۔ جو بعض مصروفیات کے سبب تاخیر پہ تاخیر کا شکار ہو گئی ۔
انشاءاللہ آنے والے چند ماہ میں ایک اور دوست کے ساتھ مل کر یہ سلسلہ جاری ہوگا۔
محفل پر جوناگڑھی اردو ترجمے کا دھاگہ یہاں ہے :
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=4690