گول ت (ۃ)

منہاجین

محفلین
ۃ بارے شکریہ

شکریہ، یہ مسئلہ پہلے محترم ثناء اللہ کو بھی لاحق رہا ہے۔ مجھے اس مسئلے کی سمجھ تو نہیں آئی تھی، کیونکہ میرے پاس سب ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا۔ ہو سکتا ہے ان کے کمپیوٹر کا ماحول ذرا مختلف ہو۔
 
Top