گوگل آئی او 2106

عامر فاروق

محفلین
A233E7A9-5E42-4847-8913-CEE8DB04FFF8_zpsmo0jk7db.png

گوگل آئی او 2016 ایونٹ آج ہو گیا، زیادہ نہیں دیکھا کچھ جھلکیاں دیکھی تھی، سوچا یہاں آپ سے پوچھ لیا جائے کیا کیا نیا گوگل نے پیش کیا ہے کوئی ایلو چیٹ ہے اینڈرویڈ این دیکھایا گیا ہے اور شاید کوئی آرٹفیشل زبان کا بھی بتا رہے تھے
 
عامر فاروق

محفلین
زیک بھائی ایلو چیٹ تو سمجھ آیا چیٹ میسیجنگ ایپ پر یہ بوٹ کیا چیز ہے ؟ جو اس ایپلیکیشن کے نام کے ساتھ جوڑا ہے، جب گوگل کے پاس اپنا گوگل ہینگ آؤٹ میسیجنگ ایپ موجود ہے تو اس ایپ کی بنانے کی کیا ضرورت، اور ڈیو ایپ بھی جو ویڈیو کال کے لیے بنائی ہے، آپ بتا سکتے ہیں یہ ایپ آئی او ایس میں کب تک آ جائیں گی ؟
 
زیک

مسافر

https://googleblog.blogspot.com/2016/05/allo-duo-apps-messaging-video.html
 
عامر فاروق

محفلین
زیک بھائی ڈیو ایپلیکیشن ویڈیو کالنگ 720 ریزیولوشن کے ساتھ ہوگی تو ابھی جو گوگل ہینگ آؤٹ پر جو ویڈیو کال ہو رہی ہے وہ کتنے ریزیولوشن کے ساتھ ہے ؟
 
Top