خواجہ طلحہ
محفلین
سبھی جانتے ہیں کہ گوگل بہت سی مفت سروسز فراہم کررہا ہے۔جن میں بہت سی اشتہارات کے ساتھ اور چند ایک اشتہارات کے بغیر بھی ہیں۔
گوگل کی یہ تمام مفت مصنوعات ہم نعمت متبرکہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور ان کا انکار کفرانِ نعمت سمجھا جاتا ہے۔
ہم میں سے اکثر کا گوگل کے بارے میں یہی نقطہءنظر ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گوگل آپ کو کس نظر سے دیکھتا ہے؟
خواہ آپ گوگل کے صارف ہوں یا نہ ہوں لیکن گوگل ضرور بہ ضرور آپ کو استعمال کررہا ہے۔یعنی آپ گوگل کے لیے کام کررہے ہیں!
کیسے ؟ اس کے لیے اس آرٹیکل کو دیکھیں۔