شکریہ، یہ شائد وہ پروجیکٹ ہے جس میں گوگل کی گاڑی دیکھی تھی میں نے، کیمرا فٹ ہوا ہوا
گوگل اسٹریٹ دراصل گوگل ارتھ اور گوگل میپس کے انڈر ایک ٹیکنالوجی ہے جسمیں دنیا بھر کے بڑے شہروں کی گلیوں کی تصاویر 360 ڈگری زاویہ سے لی گئی ہیں۔گوگل سٹریٹ کا کیا مطلب ہے ۔اور ان تصاویر کو ادھر پیش کرنے کا کیا مقصد ہے اگر تو مقصد حیران کرنا ہے تو بے شک کچھ تصاویر حیران کن ہے اور اگر مقصد حیران کرنا نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟؟؟؟؟
فیس بک کے بارے میں بھی کچھ لوگوں کا یہی خیال ہےجی ہاں۔ یہ دنیا جاسوسی پراجیکٹ ہے جسکو سی آئی اے، موساد اور دیگر خفیہ ایجنسیز نے سپانسر کیا ہے
فیس بک کا اکاؤنٹ آپ اپنی مرضی سے بناتے ہیں۔ اور جو کچھ بھی وہاں ڈالا جاتا ہے وہ بھی آپ کے اپنے اختیار میں ہے۔ گوگل ارتھ، اسٹریٹ وغیرہ کے بارہ میں یہ کہنا خاصا مشکل ہے، خاص کر جبکہ انہوں نے "غلطی" سے ہر گلی کوچے کے وائرلیس نیٹورکس کی انفارمیشن بھی ٹیپ کی تھیفیس بک کے بارے میں بھی کچھ لوگوں کا یہی خیال ہے
کیا کہتے ہیں آپ
ہاں، پہلے ایک غیر قانونی پراجیکٹ کی اجازت ملٹی بلین ڈالرک مپنی کو دیتے ہیں اور جب انکے پاس دیٹا اکٹھا ہو جاتا ہے تو اسکو "غائب" کرنے کے طریقت بتاتے ہیں۔ نیٹ سے تو تصویر اڑ جائے گی لیکن کیا انکے انٹرنل ڈیٹابیس سے بھی اڑے گی، اسکی کیا گیرینٹی ہے؟جرمنی نے ایک قانون بنایا ہے جس کے تحت آپ اپنے مکان کو تصویر سے غائب کروا سکتے ہیں -
اس قانون سے لاکھوں لوگ استفادہ کر رہے ہیں ، اور اس طرح یہ کام ختم ہونے میں ہی نہیں آرہا -
کیوں آپکو کیا شک ہے؟کیا گوگل بھی جاسوسی کا ایک ادارہ ہے؟ لگتا تو یہی ہے۔