گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

hackerspk

محفلین
یہ کوڈ کہاں دینا ہو گا؟
اپلیکیشن بناتے وقت اس طریقے سے فونٹ بدلا جاتا ہے۔ اگر آپ پہلے کی بنی ہوئی اپلیکیشن کا فونٹ بدلنا چاہ رہے ہیں توا س کے لیے سارے سسٹم کا فونٹ بدلنا ہو گا۔ اور گوگل پلے پر فونٹ چینجر موجود ہیں۔
 

انتہا

محفلین
اللہ تعالیٰ آپ کے اس مبارک سفر کو قبول فرمائے اور ہر مسلمان کو بار بار شرف باریابی کا موقع عطا فرمائے، تمام محفلین کو اپنی دعاؤں نیک ساعتوں میں یاد رکھیے گا۔
 
Top