ابن سعید
خادم
گوگل ایپس GOOGLE APPS
یہ خبر کچھ نئی تو نہیں ہے غالباً میرے علم میں آئے ڈیڑھ دو سال کا وقفہ گزر گیا۔ اور ممکن ہے کہ آپ میں سے اکثر احباب واقف ہوں۔ پھر بھی اس غرض سے پوسٹ کئے دیتا ہوں کہ شاید کسی کو فائدہ پہوںچ جائے۔
ویب ماسٹرس اب گوگل کی جانب سے مفت میں گوگل کے کئی مستحکم ایپلیکیشنز سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ اور اپنی سائٹ کی قوت کا اضافہ کر سکتے ہیں۔ جن میں سر فہرست سروسز ہیں۔
ای میل
کیلینڈر
ٹالک (چیٹ)
ڈاکیومینٹ
پیجز (سائٹس)
وغیرہ
اور یہ فہرست آئے دن طویل ہوتی جا رہی ہے۔
بطور مثال میں اس کی ای میل سروس کی وضاحت کر دوں۔ اس کے تحت ایک مختصر سے ریجسٹریشن کے بعد آپ جی میل کی سروسز اپنی سائٹ کے لئے حاصل کر سکتے ہیں۔ جس میں آپ کو لا محدود یوزرس کا ای میل اکاؤنٹ آپ کے ڈومین کے لئے دستیاب ہو سکتا ہے۔ وہ بھی بلکل مفت۔ فی یوزر 6+ جی بی اسٹوریج اسپیس، فی میل کم و بیش 25 جی بی اٹیچمینٹ، انتہائی اسٹیبل سروس، کسٹمائزیبل لوگو، میل فارورڈنگ، پاپ ایکسیس اور بہترین ایڈمن سہولیات کے ساتھ انتہائی موزوں انتخاب ہے۔
سیٹ اپ کے لئے ڈی این ایس سیٹنگ کی ایم ایکس (میل ایکسچینج) ریکارڈ میں گوگل کی دی ہوئی اینٹریز ڈالنی ہوتی ہیں اور بس۔
مزید معلومات اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔