گوگل ایڈسینس

عمیر شکور

محفلین
ورڈ پریس کے اردو بلاگز کافی تعداد میں‌دیکھ چکی ہوں‌لیکن کسی پر بھی گوگل کے اشتہارات نظر نہیں‌آتے کیا وجہ ہے کہ کوئی ان بلاگز پر ایڈز نہیں‌لگاتا۔
 
arifkarim

معطل
اچھا ہے نا۔ اگر "پاکستانیوں " کو اشتہار لگانے کی اجازت دے دی گئی تو اسکا انجام تو پتا ہی کیا ہوگا! انگلش بے تکے اسپیم بلاگز سے بھی بد تر ہوگا!
 
عطاء رفیع

محفلین
ورڈ پریس کے اردو بلاگز کافی تعداد میں‌دیکھ چکی ہوں‌لیکن کسی پر بھی گوگل کے اشتہارات نظر نہیں‌آتے کیا وجہ ہے کہ کوئی ان بلاگز پر ایڈز نہیں‌لگاتا۔
عنیقہ ناز کے بلاگ شوخئ تحریر کو دیکھیں، یہ مکمل اردو میں ہے مگر اس میں اشتہارات موجود ہیں۔
 
عطاء رفیع

محفلین
ٹھیک ہے۔۔۔ مجھے جواب مل گیا ہے۔ یہ اشتہارات کمائی نہیں دیتے، صرف پبلک سروس ک لیے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیل کے لیے یہاں جائیں۔
 
گوگل ایڈسینس اردو کو قبول نہیں کرتا مگر ایکسپریس اور جنگ نیوز کیسےگوگل ایڈز چلا رہے ہیں؟؟؟

ویب سائٹ کے میٹا ٹیگز اور سرچ بوٹس کو انگریزی کی ورڈز کے حساب سے سیٹ کرنا پڑتا ہے۔ کوئی اتنا لمبا چوڑا کام نہیں ہے۔
 
Top