گوگل ایڈ سینس کیا ہے ؟
دوست محفلین نومبر 25، 2007 #2 گوگل ایڈ سینس اشتہارات ہیں جو ویب سائٹس پر لگا کر پیسے کمائے جاسکتے ہیں۔ اس پر کلک کرنےسے گوگل پیسے دیتا ہے۔ خود نہیں صارف کلک کریں تو۔ ورنہ کھاتہ ہی بلاک ہوجاتا ہے۔
گوگل ایڈ سینس اشتہارات ہیں جو ویب سائٹس پر لگا کر پیسے کمائے جاسکتے ہیں۔ اس پر کلک کرنےسے گوگل پیسے دیتا ہے۔ خود نہیں صارف کلک کریں تو۔ ورنہ کھاتہ ہی بلاک ہوجاتا ہے۔
رند محفلین نومبر 26، 2007 #3 ایک بات اور بھی وہ یہ ایڈسن کے لیے اپنا صحیح پتہ بھی دنیا پڑتا ہے اور میرے خیال میں جب پچاس ڈالر ہو جاتے ہیں تب گوگل والے چیک بھیجتے ہیں
ایک بات اور بھی وہ یہ ایڈسن کے لیے اپنا صحیح پتہ بھی دنیا پڑتا ہے اور میرے خیال میں جب پچاس ڈالر ہو جاتے ہیں تب گوگل والے چیک بھیجتے ہیں
duffer محفلین نومبر 13، 2009 #5 میں نے کی کوشش اس کو کنفگر کرنے کی لیکن مجھے تو سمجھ ہی نہیںآئی کہ یہ چینل شینل کی اہوتے ہیں کیاس اس کا کوئی تیوٹوریل لکھ سکتا ہے؟
میں نے کی کوشش اس کو کنفگر کرنے کی لیکن مجھے تو سمجھ ہی نہیںآئی کہ یہ چینل شینل کی اہوتے ہیں کیاس اس کا کوئی تیوٹوریل لکھ سکتا ہے؟
بلال محفلین نومبر 13، 2009 #6 duffer نے کہا: میں نے کی کوشش اس کو کنفگر کرنے کی لیکن مجھے تو سمجھ ہی نہیںآئی کہ یہ چینل شینل کی اہوتے ہیں کیاس اس کا کوئی تیوٹوریل لکھ سکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بارے میں اس دھاگہ پر کچھ بات چیت ہوئی ہے۔ آپ یہ دھاگہ دیکھ لیں ہو سکتا ہے آپ کو کچھ فائدہ ہو جائے۔۔۔
duffer نے کہا: میں نے کی کوشش اس کو کنفگر کرنے کی لیکن مجھے تو سمجھ ہی نہیںآئی کہ یہ چینل شینل کی اہوتے ہیں کیاس اس کا کوئی تیوٹوریل لکھ سکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بارے میں اس دھاگہ پر کچھ بات چیت ہوئی ہے۔ آپ یہ دھاگہ دیکھ لیں ہو سکتا ہے آپ کو کچھ فائدہ ہو جائے۔۔۔