گوگل ترجمہ نے اردو کو بطور الفا زبان شامل کر لیا

فرخ منظور

لائبریرین
گوگل نے اردو کو بطور الفا زبان گوگل میں شامل کر لیا ہے۔ اب آپ اردو کو کسی بھی دوسری زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔
حوالے کے لئے دیکھیے اس ربط کو۔
 

arifkarim

معطل
b205.gif
الفا آگیا ہے۔ جلد ہی بیٹا اور پھر “ابا“ بھی آجائے گا :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

خوشی

محفلین
گوگل نے اردو کو بطور الفا زبان گوگل میں شامل کر لیا ہے۔ اب آپ اردو کو کسی بھی دوسری زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔
حوالے کے لئے دیکھیے اس ربط کو۔

سخنور جی آپ کا بے حد شکریہ آپ نے یقینا مفید معلومات دی ھیں بے حد شکریہ ،
 

خوشی

محفلین
Translate text, webpages and documents
Enter text or a webpage URL, or upload a document.
Enter text or a webpage URL, or upload a document.
Translate from:
اوتار کانا دجال کا مالک کیا عارف کریم ھے
Translate into:

Urdu to English translation — ALPHAShow romanization
Arif Karim incarnation is the owner of one-eyed Dajjal
 
Top