گوگل ترجمہ

گوگل ترجمہ کے بارے میں آپ کوگوں کی کیا رائے ہیں؟ کیا اس پر کوئی کام کر رہا ہے؟
پہلے تو میں نے شائد توجہ نہیں کی، پر اب نوٹ کیا ہے کہ گوگل ترجمہ میں ہندی بھی شامل ہو چکی ہے۔ اردو بھی شامل ہو جائے تو کتنا اچھا ہو؟
گوگل ترجمہ میں کس زبان کی ترجمہ سہولت شامل کرنے کے لیے یہ لینک ملاحظہ کریں۔

انگریزی سے اردو میں ترجمہ حاصل کرنے کے لیے ایک ناقص سی ترکیب یہ ہے
گوگل ترجمہ سے انگریزی سے ہندی میں ترجمہ حاصل کریں
پھر ہندی سے اردو میں ترجمہ اس لینک سے حاصل کریں
جزاک اللہ
 

فلک شیر

محفلین
ڈاؤنلوڈ سیکشن آفلائن ہے۔
میرے بلاگ سے آپ اینڈرائیڈ اور ونڈوز کے لیے اردو ڈکشنری ڈیٹا بیسز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ ان کے لیے گولڈن ڈکشنری انسٹال کرنی ہو گی۔
گولڈن ڈکشنری کے جس ورژن کا ربط آپ کے بلاگ پر دیا گیا ہے... وہ تو شاید اب دستیاب نہیں
کیا کوئی بہتر جگاڑی نعم البدل دستیاب ہو چکا ہے؟ :)
 
Top