قیصرانی
لائبریرین
گوگل ارتھ، گوگل مون اور گوگل مارس کے بعد اب گوگل سکائی بھی آ چکا ہے۔ یہ گوگل ارتھ کا ہی حصہ ہے۔ زمین کے کسی حصے کو دیکھتے ہوئے آپ سکائی پر کلک کریں تو زمین کے اس حصے سے دکھائی دینے والا آسمان سامنے آ جاتا ہے۔ ویسے اپنی مرضی کی نیویگیشن بھی کی جا سکتی ہے جیسا کہ ہارس ہیڈ نیبولا لکھ کر سرچ کریں تو وہ اس تک بھی لے جاتا ہے وغیرہ وغیرہ