قیصرانی
لائبریرین
گوگل میپس پر پاکستان کی تفصیلات ایڈ کرنے کے سلسلے میں ایک دوست نے ای میل بھیجی ہے
اس لنک پر رہنمائی مل سکتی ہے
پاکستان میں اہم مقامات، روڈز وغیرہ کو آپ گوگل میپس میں شامل کر سکتے ہیں۔ کہیں تو پوری ای میل ہی چسپاں کر دوں؟
اس لنک پر رہنمائی مل سکتی ہے
پاکستان میں اہم مقامات، روڈز وغیرہ کو آپ گوگل میپس میں شامل کر سکتے ہیں۔ کہیں تو پوری ای میل ہی چسپاں کر دوں؟