فاتح
لائبریرین
کون سا پنڈ ہے؟ ہماری پنڈی میں بھی چل رہا ہے تو آپ کا تو بہرحال پنڈ ہے۔میرے پنڈ میں بهی چل رہا۔
کون سا پنڈ ہے؟ ہماری پنڈی میں بھی چل رہا ہے تو آپ کا تو بہرحال پنڈ ہے۔میرے پنڈ میں بهی چل رہا۔
اگر ایسا ہے تب 2 وجوہات ممکن ہیں۔ اول یہ کہ گوگل نے ساہیوال اور اوکاڑہ کو کسی اور ملک کے شہروں کے طور پر مارک کر رکھا ہے، دوم یہ کہ تابش بھائی کی بات درست ہے:اگر میں اسے درست طور پر سمجھا ہوں تو حیرت ہے کہ آپ لوگ اسے اب چیک کررہے ہیں
جبکہ ساہیوال ، اوکاڑہ میں تو پچھلے تقریباََ 2 سال سے چل رہا ہے۔ اس سے پہلے بھی شاید چلتاہو لیکن معلوم نہیں
میپ کافی عرصہ سے ہے، لوکیشن اور ڈائریکشنز بھی.
رن ٹائم نیویگیشن ود سپیچ ابھی آئی ہے.
زبردست رہا.زبردست!
اسلام آباد، راول پنڈی، واہ کینٹ، ٹیکسلا و دیگر گرد و نواح کے شہروں میں تو میں دیکھ چکا ہوں۔
کیسا رہا تجربہ؟
مجھے سجک سے کہیں بہتر لگتا ہے گوگل نیویگیشنزبردست رہا.
ساتھ ساتھ ٹریفک کی درست صورتِ حال بھی سامنے رہتی ہے. اور متوقع وقت بھی تقریباً درست بتا رہا تھا.
فریمجھے سجک سے کہیں بہتر لگتا ہے گوگل نیویگیشن
مجھے اضافی معلومات سے کہیں بڑھ کر نقشے کی تازہ معلومات میں دلچسپی ہوتی ہے۔ سجک میں پاکستان کا نقشہ 2011 کا ہے۔ اور گوگل میپس میں روزانہ کی بنیادوں پر تبدیلی ہو رہی ہوتی ہے۔فری
نسبتاً اپ ٹو ڈیٹ
لائٹ ویٹ
پٹرول پمپس، ایٹریز وغیرہ کی انفارمیشن کے لحاظ سے سائجک آگے ہے.
ہماری یہی حرکتیں دوسروں کو پابندی لگانے پر مجبور کرتی ہیں. اچھا خاصہ مسئلہ کھڑا ہو گیا تھا.یوں بھی گوگل نے پچھلے سال ریویو پالیسی سخت کر دی ہے جب سے کسی شخص نے راول پنڈی کے نقشے میں میپ میکر کے ذریعے ایک امیجری شامل کر د تھی جس میں اینڈرائڈ روبوٹ ایپل کے لوگو پر پیشاب کر رہا تھا۔
دراصل ہم اس مصرع پر عمل پیرا ہیں کہ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گاہماری یہی حرکتیں دوسروں کو پابندی لگانے پر مجبور کرتی ہیں. اچھا خاصہ مسئلہ کھڑا ہو گیا تھا.
پھر ہم پے پال کو گالیاں دیتے ہیں.
راولپنڈی کی گلیوں سڑکوں سے دن رات گندے گٹر، بھرے نالوں کی نجاست والی "مہک" آتی رہتی ہے۔ شاید کسی صارف نے اس مہک کو ایپل دشمنی کیساتھ منسوب کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن دال نہیں گلی!
ہم نے بہت سے ممالک کی ایئر لائنز پر سفر کیا ہے۔ آپ وہاں کئی گھنٹوں بعد بھی بیت الخلا کا رخ کریں تو یہ آپکو صاف ستھریں ملیں گے کیونکہ ہر اندر جانے والے کے ذہن میں ہوتا ہے کہ میرے بعد میں آنے والے کا بھی حق ہے اسے استعمال کرنا۔ہماری یہی حرکتیں دوسروں کو پابندی لگانے پر مجبور کرتی ہیں. اچھا خاصہ مسئلہ کھڑا ہو گیا تھا.