آج نیوز ڈاٹ گوگل ڈاٹ کینیڈا پر عجب منظر دیکھا۔ "ٹورانٹو سٹار" میں چھپنے والا ایک" لیٹر ٹو ایڈیٹر" صفحہ اول پر نظر آ رہا تھا۔ خط میں اسرائیل کی حمایت تھی۔ لگتا ہے کہ گوگل نے اپنے الخوارزم کو سٹیرائڈ پر ڈالا ہؤا ہے۔