فخرنوید
محفلین
گذشتہ روز 8 ستمبر 2011 کو گوگل نے انکشاف کیا ہے اس کی کمپنی 2 لاکھ گھروں کے استعمال کے برابر الیکٹریسٹی استعمال کر رہا ہے۔ اس کا دفاع کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ایسا کر کے وہ زمین کو سبز رکھنے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔
ہر مرتبہ کوئی گوگل سرچ ، یوٹیوب ویڈیو دیکھنے یا کسی کو جی میل کی مدد سے پیغام بھیجنے کے لئے کمپنی کا ڈیٹا کمپیوٹر ایک جو ہری پاور پلانٹ کی پیدااوار کا ایک چوتھائی استعمال کرتا ہے۔ دنیا بھر میں موجود گوگل کے ڈیٹا سرورز مسلسل تقریباً 260 ملین واٹ استعمال کرتے ہیں۔
مزید تفصیل برائے :گوگل نے الیکٹریسٹی کے استعمال کی تفصیل