سیدہ شگفتہ
لائبریرین
انگریزی والا لہجہ بھی تو بنانا پڑے گا۔ بولو کچھ سمجھتا کچھ ہے۔
یعنی مفید نہیں پھر دوسری زبانوں کے افراد کے لیے
یا کم از کم ابھی مفید نہیں
انگریزی والا لہجہ بھی تو بنانا پڑے گا۔ بولو کچھ سمجھتا کچھ ہے۔
تو پھر تسی تے موجاں کرو فلاطون صابپنجابی انگلش والا لہجہ تو سمجھ لیتا ہے
موجاں؟ گوگل کونسا سرچ کرنے پر نان حلیم دے رہی ہےتو پھر تسی تے موجاں کرو فلاطون صاب