منصور احمد
محفلین
کیا کسی دوست کے پاس گوگل ویو کی انوٹیشن ہے۔۔۔؟؟
http://wave.google.com/help/wave/closed.html
http://wave.google.com/help/wave/closed.html
یہ گوگل ویو کیا چیز ہے؟ اور کس مقصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے؟اور اس کے ڈیولپر اکاؤنٹ کے کیا فوائد ہیں؟