گوگل ٹولز کوویریفائی کرنا۔

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

میں اپنےانگلش بلاگ پرگوگل ٹولز کوانسٹال کرناچاہتاہوں لیکن بڑی دفعہ کوشش کی ہے لیکن وہ ویری فائی نہیں ہورہےہیں پلیز کوئی بھائي اس بارےمیں مجھےمعلومات دےکہ میں اسکوکسطرح انسٹال کرسکتاہوں۔ (شکریہ)

googletool.jpg



والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

برائےمہربانی کوئی مجھےبتادیں کہ میں اس کوہیڈ میں کسطرح ڈاؤن لوڈکروں۔ میں نےاسکوکمپیوٹرپرڈاؤن لوڈتوکیاہےلیکن اب اگلاآپشن نہیں ہورہاہےبرائےمہربانی کوئی صاحب مدد فرمائے۔(شکریہ) میرااس کواپنےانگلش بلاگ پرانسٹال کرناچاہتاہوں۔


والسلام
جاویداقبال
 

فخرنوید

محفلین
جناب جب آپ اپنے بلاگ پر لاگ ہوں گے تو وہ آپ کو آپ کے ڈیش بورڈ پر لے جائے گا وہاں ہو گا ٹیمپلیٹ یا تھیم کو ایڈٹ کرنے کی آُشن وہاں پر گوگل اک دیا گیا میٹا ٹیگ اس کے ہیڈر میں شامل کر کے سسیو کر دیں اس کے بعد ویریفائی کر لیں۔
دوسرا طریقہ : یہ ہے کہ آپ گوگگل کی فائل ڈاون لوڈ کریں اور اسے پنے ہوسٹ پر اپ لوڈ کر کے لنک کو وہاں ویریفائی کر لیں۔
 

فخرنوید

محفلین
یہاں میں نے اپنی ایک عدد ڈومین کو ایچ ٹی ایم ایل فائل کی مدد سے ویریفائی کروای ہے دیکھیں۔

google_webmaster_verify.jpg


اور فائل کو ہوسٹنگ پر اپ لوڈ کرنے کے بعد اور ویریفائی کرنے کے بعد

google_webmaster_verified.jpg
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی فخرنوید، یہ ڈیش بورڈہے تواب میں فائل کوکہاں پرآپ لوڈکروں گا۔ سوری دراصل اس کےمتعلق علم نہیں ہے آپکی مہربانی ہوگی(شکریہ)

dasborad-1.jpg



والسلام
جاویداقبال
 

Fari

محفلین
آپ چیک کریں کہ کیا آپ نے اپنے بلاگ کے" ٹولز اینڈ ریسورسیس" سیکشن میں سے webmaster tools کو enable کیا ہے کہ نہیں--

DashBoard-> Other Stuff -> Tools and Resources->Webmaster Tools->Enable webmaster tools
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سوری بھائی، یہ کہاں سےان اینل ہوگاپلیزاس بارےمیں بھی راہنمائی فرمائیں۔(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سوری بھائی، یہ ویب ماسٹرٹولزکےمین پیج پرچلاجاتاہےہے جوکہ پہلی تصویرہے اس پریہاں پراین ایبل کاکوئی آپشن نہیں ہے۔


والسلام
جاویداقبال
 

Fari

محفلین
پھر آپ اپنے بلاگ کے Dashboard سے یہاں جائیں---
Edit Post -> Layout -> Edit HTml
اور webmaster tools مہں نظر آرہا verification tag یعنی "meta name ="google site verification والا ٹیگ بلاگ کے html میں head کے ٹیگ کے بعد پیسٹ کردیں-
پھر google webmaster tools سے verify کے بٹن کو دبائیں-
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی فخرنوید، یہ ڈیش بورڈہے تواب میں فائل کوکہاں پرآپ لوڈکروں گا۔ سوری دراصل اس کےمتعلق علم نہیں ہے آپکی مہربانی ہوگی(شکریہ)

dasborad-1.jpg



والسلام
جاویداقبال
blogspot.jpg

اس کے لے آوٹ میں جا کر ایڈٹ ایچ ٹی ایم ایل میں جانا ہے وہاں سے <head> اس کے نیچے لائن ایڈ کر دو گوگل ویب ماسٹر نے جو میٹا ٹیگ دیا ہے اس کو۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بہت بہت شکریہ فخرنویدبھائی، اورفاری صاحب، میرا یہ مسئلہ حل ہوگیا۔ جزاک اللہ خیر


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائي، میراانگلش کابلاگ
اس میں ایک تویہ مسئلہ ہے کہ گوگل ایڈسائیڈبارمیں نظرنہیں آرہی ہے اوردوسری بات ہے کہ میری سائیٹ میں سرچ سےکوئی بھی ویزٹیرنہیں آرہاہے برائےمہربانی مجھےبتائيں کہ میری سائٹ سےوزیٹرسرچ بھی آسکیں۔ اسکےلئےمجھےکیاکرناہوگا۔(شکریہ)


والسلام
جاویداقبال
 

شازل

محفلین
سائیٹ میں گوگل ایڈ تو دکھائی دے رہے ہیں لیکن سائیڈ میں‌نہیں‌شو ہورہے کیا آپ نے سائیڈ میں‌کوڈ لگایا تھا
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

ہاں بھائی شازل، کوڈتولگایاہے۔ لیکن وہ ظاہرنہیں نہیں ہورہاہے۔ اوربھائی، سرچ انجن سےوزیٹرکیسےآسکتےہیں۔ اس بارےمیں بھی بتادیں شکریہ

والسلام
جاویداقبال
 

شازل

محفلین
بلاگ کیٹلاگ پر اکاونٹ بنا لیں
اس سے جلد ہی سرچ انجن میں‌آپکی سائیٹ آجائے گی۔
جیسے میری سائیٹ شامل ہے
اس فورم پر آپ نے لنک دیا ہے تو اس سے بھی سائیٹ گوگل کی سرچ میں شامل ہو جائے گی۔
لیکن کی ورڈ کا بھی بہت عمل دخل ہوتاہے،
امید ہے کہ دوسرے بھائئ لوگ آپکی مدد کردیں گے
 

اظفر

محفلین
سرچ انجن نارملی خود ہی ہر ویب سایٹ تک پہنچ جاتے ہیں ۔ لیکن بہترین ریزلٹ کیلیے کی ورڈز اور ڈسکرپشن لازمی ہے۔ انہی کی ورڈز کی بنیاد پر آپ کی سایٹ سرچ لسٹ میں آتی ہے۔ یار رکھیں گوگل ایڈمن سینتر میں آپ نے اگر ویب کا اندراج کروایا ہوا ہے تو گوگل کا کرالر خود کار بھی آپ کی ویب سایٹ کے کی ورڈ بنا رہا ہوتا ہے ۔
دوسری اہم چیز یہ کہ آپ کو گوگل ایڈمن سینتر میں سایٹ میپ لوڈ کرنا چاہیے تاکہ گوگل کرالر کو ٹھیک سے معلوم ہو سکے آپ کی ویب پر کون کون سے صفحات موجود ہیں ۔ اگر آپ یہ نہیں بھی کریں‌تو گوگل کا کرالر یہ کام کر لیتا ہے مگر ریزلٹ میں فرق پڑتا ہے کچھ نہ کچھ ۔اس کے علاوہ گوگل کا کہنا ہے کہ
آپ کی ویب سایٹ‌ پر اگر دوسری مشہور ویب سایٹس کے لنک ہوں گے تو اس سے بھی آپ کی ویب سایٹ سرچ انجن میں زیادہ نمایاں ہوتی ہے۔

آپ کا دوسرے بلاگرز کے بلاگ رول شامل کریں اور دوسرے بلاگز سے درخواست کریں‌کہ آپ کے بلاگ کا ربط اپنے بلاگ میں شامل کریں ۔
آپ کا بلاگ جس سافٹ ویر پر ہے اس کا سرچ انجن آپٹیمایشین کا کوئی پلگ ان وغیرہ ہو تو اس کا استعمال کریں ۔
 

Fari

محفلین
آپ کی سائیٹ گوگل میں انڈیکس ہو چکی ہے- ویریفائی کرنے کے لیئے google.com

اوپن کریں اور یہ ٹائپ کریں site:javediqbaljhang.blogspot.com
گوگل آپ کی اس سائیٹ کے وہ تمام صفحات آپ کو دکھا دے گا جو اس نے اپنے ڈیٹابیس میں شامل کر لیئے ہونگے-
اب آپ تھوڑی سی محنت کر کے ان کے ٹائیٹل میں اپنے کی ورڈز شامل کریں تو بہت جلد آپ کی سائیٹ ان کی ورڈز کے ساتھ گوگل میں نمایاں مقام حاصل کر لے گی-
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

آپ سب کابہت شکریہ ۔ لیکن فاری صاحبہ، یہ کی ورڈکیاہوتاہے۔ یہ کیسےبنایاجائےاوراس کوپیج میں کسطرح ڈالاجاسکتاہے؟


والسلام
جاویداقبال
 

Fari

محفلین
کی ورڈ بنیادی طور پر وہ اہم الفا ظ ہوتے ہیں جن کے زریعے آپ اپنی سائیٹ کو گوگل میں خاص پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں- مثا ل کے طور پر اگر آپ گوگل میں javediqbal english blog ٹائیپ کریں تو آپ کی یہ سائیٹ پہلی پوزیشن پر دکھائی دے گی- تو یہ الفا ظ کی ورڈز کہلا ئیں گے- اسی طرح آپ مختلف ایسے کی ورڈز بنا کے مختلف صفحات کے ٹائیٹل میں شامل کر سکتے ہیں کہ جن کے زریعے آپ اپنی سائیٹ کو نمایاں پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں- اسی طرح آپ باقی لوگوں کی پوسٹ میں بتائے گئے کام بھی کر لیں تو بیت جلد آپ کی سائیٹ پر گوگل سے اچھی ٹریفک آنا شروع ہو جائے گی-
 
Top