گوگل پلس اور گوگل ٹالک کے مسائل

نایاب

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
سکرین شاٹ لینے کا آسان طریقہ ہے کہ کی بورڈ پر اینٹر کے بٹن کے اوپر دائیں جانب ایک بٹن ہوتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے PrtScrn۔ اسے پریس کر لیں۔ سکرین شاٹ لے لیا گیا۔ پھر اس کو پینٹ پروگرام میں پیسٹ کر لیں۔ پھر اسے فوٹوبکٹ یا کسی دوسری سائٹ پر شئیر کر کے اس کا لنک محفل پر لگا دیں یا جسے دینا ہو دے دیں
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ جیسے معصوم دوست کی سدا بہار دوستی

محترم قیصرانی بھائی " دوستی " میں مسلہ بننے والے " مسائل " کی وضاحت کر دیں ۔۔ مہربانی
ایسی کوئی خاص بات نہیں مگر مجھے جو بات ناپسند ہے وہ میں آپ کو ذاتی پیغام میں بتا دیتا ہوں کہ کھلے عام بات کرنا اچھا نہیں لگتا
 
عزیزامین

محفلین
سکرین شاٹ لینے کا آسان طریقہ ہے کہ کی بورڈ پر اینٹر کے بٹن کے اوپر دائیں جانب ایک بٹن ہوتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے PrtScrn۔ اسے پریس کر لیں۔ سکرین شاٹ لے لیا گیا۔ پھر اس کو پینٹ پروگرام میں پیسٹ کر لیں۔ پھر اسے فوٹوبکٹ یا کسی دوسری سائٹ پر شئیر کر کے اس کا لنک محفل پر لگا دیں یا جسے دینا ہو دے دیں
پینٹ میں جانا ضروری ہے؟
 
Top