گوگل پلس بمقابلہ فیس بک

آپ کی کیا رائے ہے؟؟


  • Total voters
    12

منصور مکرم

محفلین
Google-Plus.jpg


بشکریہ محمد فاروق
 

arifkarim

معطل
فیس بک اور گوگل پلس کے اپنے فوائد اور نقصانات ہیں۔ فیس بک بچوں اور جوانوں کیلئے تفریح جبکہ گوگل پلس سیریس بڑی عمر کے افراد کیلئے کام کی چیز ہے۔
 
گوگل پلس کے متحرک صارفین کی تعداد اب 350 ملین ہو گئی ہے اور وہ فیس بک کے بعد دوسرے نمبر پر آ گیا ہے سوشل میڈیا صارفین کے پسندیدہ میڈیا میں۔

فیس بک کے 700 ملین ہیں۔
 

پردیسی

محفلین
جنہیں گوگل پلس نہیں ویکھیا او جمیا ای نہیں ۔۔۔:LOL:
فیس بک بھونڈی کی جگہ ہے اور گوگل پلس ٹھرک کی ۔۔:p آسانی کے لئے یوں جانئے کہ فیس بک لونڈوں کے لئے اور گوگل پلس بوڑھوں کے لئے
ہمارا پوچھیں تو ہمیں گوگل پسند ہے :mrgreen:
 
Top