شکریہ ۔آج یہ خوشگوار حیرت ہوئی کہ گوگل ڈاکس میں Gulzar کے نام سے ایک نستعلیق فونٹ شامل ہو چکا ہے۔
یوں گلزار نستعلیق صاحب کو ہم موبائل پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔شکریہ ۔
ایک اور نئی چیز جو مجھے پہلے معلوم نہیں تھی، یہ ہے کہ گوگل ڈاکس کی اینڈرائڈ ایپ میں اگرچہ فونٹس محدود ہیں لیکن اگر ڈاکس کے ویب پیج پر فانٹس کے ٹیب میں اضافی فانٹس شامل کرلیے جائیں تو وہ موبائل پر بھی دکھائی دیتے ہیں۔ مزے!!!
اس کا طریقہ تفسیل سے بتایا جائے۔ گوگل ڈاکس کے ویب پیج پر سیٹنگ نطر نہیں آتی، ڈاکیومینٹ کھولنے کا کہو تو وہی ڈاکسایپ کھلتی ہے جس میں فانٹس میں گلزار نہیںشکریہ ۔
ایک اور نئی چیز جو مجھے پہلے معلوم نہیں تھی، یہ ہے کہ گوگل ڈاکس کی اینڈرائڈ ایپ میں اگرچہ فونٹس محدود ہیں لیکن اگر ڈاکس کے ویب پیج پر فانٹس کے ٹیب میں اضافی فانٹس شامل کرلیے جائیں تو وہ موبائل پر بھی دکھائی دیتے ہیں۔ مزے!!!
میں نے ڈاکس کی سائیٹ پر جا کر پھر فونٹس میں جا کر ایڈ فونٹ کیا تھا جہاں مجھے گلزار کا آپشن ملا تھا۔ اسے سیلیکٹ کر کے امپورٹ کیا تو قابل استعمال ہو گیا تھا ۔اس کا طریقہ تفسیل سے بتایا جائے۔ گوگل ڈاکس کے ویب پیج پر سیٹنگ نطر نہیں آتی، ڈاکیومینٹ کھولنے کا کہو تو وہی ڈاکسایپ کھلتی ہے جس میں فانٹس میں گلزار نہیں
جی الف عین سر اسی ڈاکس کی ایپ میں جہاں فانٹس آپشن ہے وہیں ایڈ فونٹ سے مزید فانٹس شامل کیے جاسکتے ہیں جس میں گلزار شامل ہےاس کا طریقہ تفسیل سے بتایا جائے۔ گوگل ڈاکس کے ویب پیج پر سیٹنگ نطر نہیں آتی، ڈاکیومینٹ کھولنے کا کہو تو وہی ڈاکسایپ کھلتی ہے جس میں فانٹس میں گلزار نہیں
Add fonts کی آپشن ہی میری ایپ میں نہیں آتیجی الف عین سر اسی ڈاکس کی ایپ میں جہاں فانٹس آپشن ہے وہیں ایڈ فونٹ سے مزید فانٹس شامل کیے جاسکتے ہیں جس میں گلزار شامل ہے
فانٹس کے ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں سب سے اوپر ٰ مور فانٹس کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد فانٹس کی نئی ونڈو اوپن ہوگی ۔ وہیں عربک فانٹس میں نیچے اسکرول کرنے پر گلزار فونٹ دستیاب ہوگا ، استاد محترم ۔اس کا طریقہ تفسیل سے بتایا جائے۔ گوگل ڈاکس کے ویب پیج پر سیٹنگ نطر نہیں آتی، ڈاکیومینٹ کھولنے کا کہو تو وہی ڈاکسایپ کھلتی ہے جس میں فانٹس میں گلزار نہیں
اینڈرائیڈ ایپ میں ابھی یہ آپشن مجھے بھی نہیں ملی ۔ البتہ کمپیوٹر سے گوگل ڈاکس میں جا کر مطلوبہ ڈاکیومنٹ کھول کر ویب پر یہ آپشن موجود ہےAdd fonts کی آپشن ہی میری ایپ میں نہیں آتی
فانٹس کے ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں سب سے اوپر ٰ مور فانٹس کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد فانٹس کی نئی ونڈو اوپن ہوگی ۔ وہیں عربک فانٹس میں نیچے اسکرول کرنے پر گلزار فونٹ دستیاب ہوگا ، استاد محترم ۔
میں نے ویب پیج سے ہی مذکورہ بالا طریقہ سے فونٹ ایڈ کیا ہے۔ اس میں کچھ الفاظ ٹائپ کرلیے۔ اس کے بعد موبائل ایپ میں اسی فائل کو کھولا تو گلزار فونٹ ایپ کے اندر بھی آگیا۔اینڈرائیڈ ایپ میں ابھی یہ آپشن مجھے بھی نہیں ملی ۔ البتہ کمپیوٹر سے گوگل ڈاکس میں جا کر مطلوبہ ڈاکیومنٹ کھول کر ویب پر یہ آپشن موجود ہے
بہت شکریہ جناب۔ آپ کی بات نے میرا کافی مسئلہ حل کردیا۔ جزاک اللہ۔ آپ کی پوسٹ کافی کارآمد ہے۔آج یہ خوشگوار حیرت ہوئی کہ گوگل ڈاکس میں Gulzar کے نام سے ایک نستعلیق فونٹ شامل ہو چکا ہے۔