ایک ڈومین فارم ،جو کہ 25 اعلی درجے کی اردو انڈیکسڈ سائٹس(گوگل) پر مشتمل ہے، کو ماہانہ کرائے پر دینے کے کیا سکوپ ہو سکتے ہیں؟ اس سے کسی بھی سائٹ کو ایک دم بوسٹ دیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔
کوئی بات نہیں دوست۔۔۔۔
ڈومینفارم لنک فارم کی ایک آیڈوانس قسم ہے ۔ صرف فرق یہ ہے کہ لنک فارمنگ میں مختلف ڈومینز پر لنک بنائے جاتے ہیں۔۔ جب کہ ڈومین فارمنگ میں تمام کی تمام ڈومینز ایک ہی سائٹ پر ری ڈائریکٹ کر دی جاتی ہیں۔۔ یہ لنک فارمنگ سے زیادہ کوئیک طریقہ ہے۔۔۔ مثال کے طور پر پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
اور سرگوشی
دونوں ہی ایک فورم پر جا رہی ہیں۔
سرگوشی ڈومین کے سات ہزار پیجز گوگل میں انڈیکس ہیں۔۔ جس کا مطلب ہے کہ گوگل اس سائٹ کو روزانہ کی بیس پر انڈیکس اور سپائیڈر کر رہی ہے۔۔ اگر اس ڈومین کو فورا کسی دوسری ڈومیں پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے تو گوگل فورا اس سائٹ کو بھی انڈیکس اور سپائیڈر کر لے گی۔
واہ
یعنی ایک سے زیادہ ڈومین اور ایک ہی ویب سائٹ
پھر جب اس ڈومین کی ریپوٹیشن گوگل کی نگاہ میں بن جائے تو اس کی ری ڈائرکشن بدل دی جائے۔ اچھا بزنس ہے۔ بزنس تو ڈومین کی ری سیلنگ کا بھی ہے لیکن یہاں لوگوں کو ابھی اس بات کا کیا شعور۔۔۔
لے چھڈ۔۔۔
بھائی کچھ تو بتاو ہو سکتا ہے کچھ لین دین کی بات چل نکلے
ویسے میرے پاس کل geoagg.com بھی ا گیا تھا
geopaki.com بھی ہے۔۔۔
۔۔۔
۔۔
۔۔
چلو سب شروع ہو جاو۔۔۔۔