گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

ہائبرڈ نظام میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ فوج نے جس کو حکومت میں لانا ہوتا ہے اس کے لئے رائے عامہ ہموار ہوتی ہے اور اپنی مرضی کی “جمہوری” حکومت اقتدار میں آجاتی ہے۔
اب کی باری تو ایسا کچھ نہیں کرنا پڑا۔ کچھ فارم 45 اور کچھ لوٹے ہی تبدیلی لے آئے۔
 
عوامی مینڈیٹ کی اتنی بڑی توہین کی پہلے صرف دو مثالیں ملتی ہیں۔ ایوب خان کی محترمہ فاطمہ جناح کے خلاف جیت اور امیر المومنین کا ریفرنڈم۔
 
جاسم محمد

محفلین
عوامی مینڈیٹ کی اتنی بڑی توہین کی پہلے صرف دو مثالیں ملتی ہیں۔ ایوب خان کی محترمہ فاطمہ جناح کے خلاف جیت اور امیر المومنین کا ریفرنڈم۔
بقول ایک سابق آئی ایس آئی چیف یہ قوم صرف چوروں کو ووٹ دیتی ہے۔ اس لئے عوامی مینڈیٹ کی توہین ناگزیر تھی :)
 
Top