گوگل کا ترجیحی ان بکس ﴿Priority inbox﴾

خواجہ طلحہ

محفلین
ای میل اوور لوڈ سے نمٹنے کے لیے گوگل ایک نئی سہولت جی میل میں شروع کرنےجارہا ہے۔
priority_inbox_quick_guide.png


Priority inbox کے ذریعے جی میل کے ان بکس کو تین حصوں میں تقسیم کیاجائےگا ۔
ۛۛImportant and unread 1
Starred 2
Everything else 3
اس سسٹم کو اپلائی کرنے سے جی میل خود کار طریقے سے آپ کی ای میلز کی امپورٹنس کی جانچ کرئے گا،مثلا امپورٹنٹ ای میلز پہچان کے لیے جی میل یہ چیک کرتا ہے کہ کس کی طرف سے آپ کو زیادہ ای میلز موصول ہورہی ہیں، اور کن ای میلز کے آپ زیادہ جواب ارسال کررہےہو۔
اس سسٹم کی بہتری کا انحصار صارف کے جی میل استعمال کرنے پر ہوگا،یعنی جس طرح یوزر ای میلز کو امپورٹنس دیتا ہے جی امیل کا ترجیحی ان بکس ان کو امپورٹنس سگنل کے طور پر محفوظ کرتا رہے گا۔ اور اسی اعتبار سے اوپر دی گئی تین کیٹاگری میں انکو ڈالتا رہے گا۔
گوگل کے مطابق اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے جی میل کی طرف سے "New! Priority Inbox" کا لنک جی میل اکاونٹ کے میں جلد ہی مہیا کیا جائےگا۔

سورسز۔
http://gmailblog.blogspot.com/
http://www.neowin.net/news/google-introduces-gmail-priority-inbox-feature
 

arifkarim

معطل
جی میل کے 200 ملین سے زائد صارفین کیلئے یہ فیچر بہت کارآمد ہوگا۔ جلد ہی اس فنکشن کی کاپی مائکروسافٹ والے بھی کر لیں گے :)
 

رانا

محفلین
بہت شکریہ طلحہ۔ یہ نیا فیچر واقعی بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے لیکن شرط وہی کہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے صارف صاحب کو خود بھی حصہ ڈالنا ہوگا۔
 
Top