زیک
مسافر
میرا خیال ہے مسئلہ کسی جاواسکرپٹ میں ہے جو اضافی اختیارات والے صفحے پر موجود نہیں جیسے کئی اقتباسات لینے والا آپشن۔یہ کیا راز ہے؟
میرا خیال ہے مسئلہ کسی جاواسکرپٹ میں ہے جو اضافی اختیارات والے صفحے پر موجود نہیں جیسے کئی اقتباسات لینے والا آپشن۔یہ کیا راز ہے؟
اگر یہ بات ہے تو پھر دیگر براؤزر میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟ میرے پاس اس وقت مائکروسافٹ ایج براؤزر میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کچھ دن قبل فائر فاکس، سفاری وغیرہ پر بھی چیک کیا تھا۔ وہاں بھی ٹھیک تھا۔میرا خیال ہے مسئلہ کسی جاواسکرپٹ میں ہے جو اضافی اختیارات والے صفحے پر موجود نہیں جیسے کئی اقتباسات لینے والا آپشن۔
میک کے کروم میں چیک کیا؟میک پر او ایس ایکس میں فائر فاکس پر کوئی مسئلہ نہیں آ رہا۔
نہیںمیک کے کروم میں چیک کیا؟
نہیں یہ جاوا اسکرپٹ کی وجہ سے نہیں تھا۔ اسکا مسئلہ کہیں اور ہے۔میرا خیال ہے مسئلہ کسی جاواسکرپٹ میں ہے جو اضافی اختیارات والے صفحے پر موجود نہیں جیسے کئی اقتباسات لینے والا آپشن۔
ارے بھائی بتا دیں ہمارا بھلا ہوجائے گا.مجھے اس مسئلہ کا حل مل چکا ہے
زبردست یعنی یہ مسئلہ جینئن تھا میں خواہ مخواہ اسے اپنے سسٹم کی سستی سے تعبیر کرتا رہا۔
جی بالکل۔ اس حل سے فائدہ تو تب ہی اٹھایا جا سکے گا جب محفل کی انتظامیہ زین فورو کو اپگریڈ کرے گیزبردست یعنی یہ مسئلہ جیئن تھا میں خواہ مخواہ اسے اپنے سسٹم کی سستی سے تعبیر کرتا رہا۔
لیکن اس حل سے فائدہ کب تک اٹھایا جاسکتا ہے؟
یہ مسئلہ ونڈوز کی کوئی فنی خرابی نہیں ہے کہ میں کروم کے علاوہ دیگر براؤزر پر برق رفتار کیساتھ ٹائپ کر سکتا ہوں۔ اگر کہیں مسئلہ ہے تو وہ گوگل کروم کی ایپ ڈویلپمنٹ ٹیم ہے جو ونڈوز کے علاوہ دیگر پلیٹ فارمز پر زیادہ توجہ دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کروم مختلف پلیٹ فارمز پر مختلف رینڈرنگ رزلٹس دیتا ہے۔اس وقت میں لینکس پر استعمال کررہا ہوں فائرفاکس کے ساتھ اور ایڈیٹر میں ذرہ بھر بھی مسئلہ نہیں۔ بلکہ بالکل درست کام کررہا ہے۔ حتیٰ کہ آفس میں ٹائپ کرتے وقت جو تھوڑی بہت دیر لگتی ہے وہ بھی نہیں لگ رہی۔ یہ میں گذشتہ ایک ماہ سے نوٹ کیا ہے۔
ہمیں بھی اس کا سامنا ہوتا ہے جب بہت زیادہ استعمال کنندگان ایک ہی وائی فائی راؤٹر سے چپک جائیں، ایسے میں ہم انتظار کرتے ہیں کہ رش کم ہوجائے۔میرے ساتھ کافی پہلے سے یہ مسئلہ چل رہا ہے کہ گوگل کروم میں محفل کے ایڈیٹر میں جب بھی جواب لکھنے لگتا ہوں تو ٹائپنگ بہت اٹک اٹک کر ہوتی ہے۔ یعنی میں نے پورا جملہ لکھ لیا لیکن وہاں ابھی چند الفاظ ہی نظر آرہے ہوتے ہیں اور بہت دیر کے بعد رک رک کر الفاظ ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ مسئلہ صرف جواب لکھنے کے دوران ہوتا ہے۔ لیکن یہ بات نوٹ کی ہے کہ جب نئی لڑی شروع کی جائے تو وہاں ٹائپنگ بالکل ٹھیک ہوتی ہے۔ اس وقت بھی ایسا ہی ہورہا ہے کہ نئی لڑی شروع کررہا ہوں تو ٹائپنگ تیزی سے ہورہی ہے۔ لیکن اسی لڑی میں جب کوئی جوابی مراسلہ لکھنے لگوں گا تو وہی مسئلہ آئے گا۔ میرا خیال تھا کہ میری مشین میں کوئی مسئلہ ہے ورنہ کوئی اور بھی یہ مسئلہ رپورٹ کرتا۔ لیکن اب ونڈوز 10 میں گوگل کروم انسٹال کیا ہے تو اس میں بھی یہی مسئلہ ہے۔کسی کو اس بارے کچھ پتہ ہے؟
غلط کرسر موومنٹ والا مسئلہ فائر فاکس اور مائکروسافٹ ایج میں بھی موجود ہے۔ اسکا کوئی مؤثر حل فی الحال نظر نہیں آتا۔مسئلہ صرف گوگل کروم کے ساتھ نہیں ہے۔ میں اپنے اینڈرائڈ موبائل پر جواب دیتا ہوں تب بھی دشواری ہوتی ہے۔ اچانک کرسر کہیں سے کہیں پہنچ جاتا ہے۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ جواب دیتے وقت ہی دقت ہوتی ہے۔
میں نے اسی بابت عرض کیا تھا کہ یہ خرابی صرف ونڈوز پر آتی ہے لینکس پر نہیں۔غلط کرسر موومنٹ والا مسئلہ فائر فاکس اور مائکروسافٹ ایج میں بھی موجود ہے۔ اسکا کوئی مؤثر حل فی الحال نظر نہیں آتا۔
یہ مسئلہ ونڈوز کی کوئی فنی خرابی نہیں ہے کہ میں کروم کے علاوہ دیگر براؤزر پر برق رفتار کیساتھ ٹائپ کر سکتا ہوں۔ اگر کہیں مسئلہ ہے تو وہ گوگل کروم کی ایپ ڈویلپمنٹ ٹیم ہے جو ونڈوز کے علاوہ دیگر پلیٹ فارمز پر زیادہ توجہ دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کروم مختلف پلیٹ فارمز پر مختلف رینڈرنگ رزلٹس دیتا ہے۔
غلط کرسر موومنٹ کا سست ٹائپنگ سے کیا تعلق؟میں نے اسی بابت عرض کیا تھا کہ یہ خرابی صرف ونڈوز پر آتی ہے لینکس پر نہیں۔
اب خود ہی مان رہے ہیں۔ جب میں نے کہا تو ذیل کا جواب دیا۔
یاد رہے کہ یہ مسئلہ صرف انگریزی اور اردو الفاظ کو ایک ساتھ اکٹھے لکھنے سے کبھی کبھار آتا ہے۔ ہر بار ایسا نہیں ہوتا۔اس مسئلہ کی ایک وجہ مائیکروسافٹ ونڈوز کا استعمال بھی ہے۔
اس وقت میں لینکس پر استعمال کررہا ہوں فائرفاکس کے ساتھ اور ایڈیٹر میں ذرہ بھر بھی مسئلہ نہیں۔ بلکہ بالکل درست کام کررہا ہے۔ حتیٰ کہ آفس میں ٹائپ کرتے وقت جو تھوڑی بہت دیر لگتی ہے وہ بھی نہیں لگ رہی۔ یہ میں گذشتہ ایک ماہ سے نوٹ کیا ہے۔
اس لیے اب لینکس ہی استعمال کرلیں جب تک ونڈوز کے لیے کوئی حل دستیاب نہیں ہوتا۔