گوگل کروم میں اردو فونٹ کی پریشانی

اسلام وعلیکم
برائے مہربانی مجھے اس کا حل بتایا جائے
میرے کمپیوٹر میں اردو فونٹ انسٹال کرنے کہ بعد یہ مسئلہ آ رہا ہے
2rzdnpz.jpg


پیج کو ریفریش کرنے کے بعدفونٹ ٹھیک نظر آتی ہے

2qwiseo.jpg
 
آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ کھل کر لکھئے ان پیج سے کیسے (کیا؟) کریں۔۔۔۔
اصل میں ان پیج سے لکھنے کے بعد کمپیوٹر پہ نئیں آتا تھا۔۔۔۔۔ مگر اب وہ مسئلہ حل ہو چکا۔۔۔۔ میں پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے
 
Top