arifkarim
معطل
ویسے میں نے یہ بھی کرکے دیکھا تھا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
اب دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
یہی حل ہے جب تک گوگل والے اس بگ کو درست نہیں کرتے۔
ویسے میں نے یہ بھی کرکے دیکھا تھا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
اب دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
یہی حل ہے جب تک گوگل والے اس بگ کو درست نہیں کرتے۔
جمیل نوری نستعلیق فانٹ انسٹالڈ ہے فانٹ ڈائریکٹری میں؟نہیں بھائی ! میرے پاس تو یہ چیز کام نہیں کر رہی۔
فانٹ بھی انسٹالڈ ہے۔
اور سیٹنگ بھی یہی ہے۔
اسکا تو پھر ایک ہی حل ہے کہ فانٹ اور کروم دونوں ری انسٹال کر کے ونڈوز ری بوٹ کر کے دیکھیں۔
ہمممم!
یہ تو پھر تسلی سے کرنے والا کام ہوا۔
چلیے۔ دیکھتے ہیں وقت ملنے پر۔
رہنمائی کا شکریہ۔
آپکو ری بوٹ سے مراد ونڈوز ری اسٹار ٹ ہی لیں ونڈو ری انسٹال نہیں
ہمارے پاس کمپیوٹر کی اندرونی ڈسکس کے علاوہ 2 عدد 3 ٹیرابائٹس اور 2 عدد ایک ٹیرابائٹس کل ملا کر 8 ٹیرا بائٹس کاکباڑ خانہ جمع کیا ہوا ہے۔ ہم ایسا کرتے ہیں جو چیز ایک بار ڈاؤنلوڈ کر لی پھر اسے حذف نہیں کرتے اور اگر آئندہ اسی کی ضرورت پڑی تو دوبارہ ڈاؤنلوڈ۔ اسی لئے اتنا ڈیٹا جمع ہو گیا ہےنہ جانے کیا کیا بھرا ہوا ہے ہم نے۔
ہمارے پاس کمپیوٹر کی اندرونی ڈسکس کے علاوہ 2 عدد 3 ٹیرابائٹس اور 2 عدد ایک ٹیرابائٹس کل ملا کر 8 ٹیرا بائٹس کاکباڑ خانہ جمع کیا ہوا ہے۔
ہم ایسا کرتے ہیں جو چیز ایک بار ڈاؤنلوڈ کر لی پھر اسے حذف نہیں کرتے اور اگر آئندہ اسی کی ضرورت پڑی تو دوبارہ ڈاؤنلوڈ۔ اسی لئے اتنا ڈیٹا جمع ہو گیا ہے
اب تو یہ حال ہے کہ سوائے پرانی فلموں اور موسیقی کہ کوئی بھی دیگر ڈیٹا کام کا نہیں ہوتاآج کل یہ رُجحان بہت عام ہے۔ کوئی بھی چیز ڈیلیٹ نہیں کرتے کہ کام آئے گی اور جب ضرورت پڑتی ہے تو ویب سے ڈاؤنلوڈ کر لی جاتی ہے۔
کروم ورژن 44 میں یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے۔فانٹ تو انسٹال ہے لیکن جب سے اپڈیٹ آئی ہے کروم میں نستعلیق کے بجائے نسخ ہی نظر آتا ہے۔
اب صرف اردو کی وجہ سے فائر فاکس پر جانے کی ہمت نہیں ہے۔
میرے پاس کروم کا ورژن یہ ہے۔
Version 42.0.2311.135 m
Google Chrome is up to date.
کروم ورژن 44 میں یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے۔
نہیں ابھی ریلیز نہیں ہوا مگرکیا یہ ورژن ریلیز ہو گیا ہے ؟ مجھے تو کروم یہی بتا رہا ہے کہ یہ اپڈیٹڈ ہے۔
کروم کے نسخے 44.0.2360.0 میں یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ (یہ نسخہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔)
میرے پاس کروم کا ورژن یہ ہے۔
Version 42.0.2311.135 m
Google Chrome is up to dat
نہیں ابھی ریلیز نہیں ہوا مگر
سعادت نے کہا: ↑
کروم کے نسخے 44.0.2360.0 میں یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ (یہ نسخہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔)
میرے پاس بھی یہی ورژن ہے لیکن دیگر ویب سائٹس اور محفل بالکل صحیح دکھائی دے رہی ہے نستعلیق فانٹ میں ہی دکھائی دے رہی ہے۔
Version 42.0.2311.135 m