کروم کی ایکسٹینشن browsec استعمال کر کے دیکھی ہے۔ میں تو جب سے استعمال کر رہا ہوں، کوئی مسئلہ نہیں یوٹیوب کا۔مجھ سمیت اکثر لوگوں کے کروم پر منتقل نہ ہونے کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ کروم یو ٹیوب کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنےو الی ایکسٹینشنز کو بلاک کر دیتا ہے۔ یہ پابندی (بالفاظ دیگر کروم کی ذلالت) کیوں برداشت کی جائے؟
فائر فاکس زندہ باد
اس پر دھیان نہیں گیا۔ ڈاؤنلوڈ کے لئے keepvid استعمال کرتا ہوں۔مجھ سمیت اکثر لوگوں کے کروم پر منتقل نہ ہونے کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ کروم یو ٹیوب کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنےو الی ایکسٹینشنز کو بلاک کر دیتا ہے۔ یہ پابندی (بالفاظ دیگر کروم کی ذلالت) کیوں برداشت کی جائے؟
فائر فاکس زندہ باد
ایسی تو بے شمار ویب سائٹیں موجود ہیں لیکن براہ راست کروم میں یو ٹیوب کی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے والی ایکسٹینشنز بلاک کر دی جاتی ہیں۔ اسی لیے کروم کو ہمیشہ صرف ایک اضافی براؤزر کے طور پر انسٹال کر لیتا ہوں لیکن مستقل استعمال صرف فائر فاکس کرتا ہوں۔اس پر دھیان نہیں گیا۔ ڈاؤنلوڈ کے لئے keepvid استعمال کرتا ہوں۔
میرے پاس اپنا پراکسی سرور ہے۔ اس لیے مجھے اس مقصد کے لیے ٹور کی ضرورت نہیں۔فاتح بھائی TOR Project استعمال کرلیا کریں ساری ایکسٹنشنز سے جان چھوٹ جائے گی۔
ٹور‘ میں ویڈیو ڈاؤن لوڈ کے لیے IDMبھی چلتا ہے اور VideoDownloadHelper بھی فائدہ دے گا۔