گوگل کی جانب سے اردو سمیت 200 سے زائد زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان

زیک

مسافر
نیٹ سے عربی کتاب کا ایک صفحہ ڈاؤنلوڈ کیا اور گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کیا۔ نتائج کوئی ستر اسی فیصد تھے۔
 
بہت اچھا ہوگا اگر گوگل اردو فونٹس مزید بنائے جیسے اس نے پہلے ہی ایک اردو فونٹ اپنی فونٹ لائیبریری میں رکھا ہے ویب سائیٹ ڈویلپرز کے لئے۔ اس سے کافی آسانی ہوگئی ہے میرے جیسے لوگوں کے لئے۔
 

آصف اثر

معطل
بہت اچھا ہوگا اگر گوگل اردو فونٹس مزید بنائے جیسے اس نے پہلے ہی ایک اردو فونٹ اپنی فونٹ لائیبریری میں رکھا ہے ویب سائیٹ ڈویلپرز کے لئے۔ اس سے کافی آسانی ہوگئی ہے میرے جیسے لوگوں کے لئے۔
کیا اس فونٹ کو گوگل ڈاکس میں استعمال کرنے کا کوئی طریقہ ہوسکتا ہے؟
 

آصف اثر

معطل
ڈرائیو پر جو فائل اپلوڈ کی ہے اس پر رائٹ کلک کریں اور اوپن وِد سے گوگل ڈاکس پر۔ کھلنے کے بعد خودکار طور پرتصویر کے آخر میں متن حاصل ہوتا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
farhangiafiyah01amaduoft_0192C.jpg~original


apo o )اس بابوغا کولیکر کیا کیوں کی عو / بیل کامو:مت ڈھونڈنا۔ محاورہ۔ سے وقت پکڑ ކޯޝީ، (ފަصلސިޔަށްޑޭޝް ފونا އިޑްސީއޯ ބަلހحى (ޒާއ، ?-(.નિિ-f کرنا ہی انجیٹر کرنا سکوشش بے خودکرنا خطۂ عظیممکن -( اور کیاب چیزوں کی طرت تو تج کرنا۔ سے موقع وقت کھارا۔ عذر | لازم را کر ص لطان را به ܓ آیت کواپنے اُگیمبرلینا صاحك آگ لیجی نینواں کھودنا ۔ محاورہ ۔ را دیکھوداگ گئے پینتی|گریسی کیاگیر کوئی بچےنے میرے سوزول سے گوشلجم نے راشد) YhAhAhMM STMMSzSAgAhAS SAAAhAMAMhAhMhMMtGMAAhhh ,'Еай: 8ഗീ'c3 • دفتر جنگوں پائی آگ میں لیتی ہو ؟ رکو) ۰ ، آگ لپکتا۔ وہ پیش نہ ہی ایس آگسبروک الظناسب بک جانا ۔ آگ میگرنا سانگڑ۔ہ ضل نمونگ پینجیانگسی کون؟ n (ur '( صبر مشتعل ہوتا ہو آگے آتا۔ و مینامه eepuis.re( بے ر۲ شمجیبت یا بلا میں بڑا ۔ آفت میں گرنا * ||||||||||| را) آلباختگی آنا که آگ میں لوٹتا۔ ۳۔ ٹھل لازم۔ دا آگ میں جلنا۔ دیجودگی پڑتنا Si AAAAhYYgMSAhAS SSAShMMAAgg S ATMMMhSYS ഴ്ച) ( (r ല്പ്-tepus, :e്യല്-(') f ޞަޤަދުސަޤަދުސަވަފماما!gا خو(1;}rnدینا | رسو) س ش اس کرنا۔ حسد کرنا ۔ رفتار) میرے پھول کو وکی کر a )جب کوئی دوست ملاقات کو آئے اور دم گھرتھر سے تو اس ہے آگاہیں لوشتی کے۔ دعو -(- سے گوٹلی کلکتے ہیں سے تمایئے بیاء والے لیے کوئی آگن|آگ نکالنا۔ منفرنس کی چتراق سے گرجا طمانگ پی کیا. ]-(-,(പ് ޞަالله(އަޣްދުސިޔަޤަދުސިޕަހغلاما]ސަ4ހهfr.اއެވެ لیے ہی دل جو عاشقانِ دلسوز کا چے تم الگ لیے آئے تھے کیا آئے نیچے رڈوقی) || گ صوپ میں ادصلاوتھالوٹانگ بچ گیا۔ ربط) الل پیلا ہونا چھل اُٹھنا۔ | چلینج سوختہ کے پاس جانا کیا تھا ک گ لیئے گرائے تھے یہ آیا کیا تھا رمیرا غضبناک ہونا یا فروخت ہوجانا خشگین ہونا سہ AAAMhMMMMMM TTMMMMhAA0A ehAhMhJhAShA hgggehMJhAAAA p) ابوآآتشیں سے بھی دل سرو ہوگیا ( പീer) డ سر کبھی | کمکیکدم شہرسے 火 ーエチ رمزی گ آگ میں یاالنا۔ جنوری تھی۔ راگنجھانا۔ر لڑائی کو|آگ بجاتا ہے بڑی بڑی ترے چھ شایسترے کوئی بھیجا کے کاپیتا ہے دوسری دبانا۔ جھگڑاہٹانا۔رساعتیہ کوڑھی کرنا چ وہ آگ بچ گیا کے خراجا نے غیر سے میری طریٹے اس کے نتی کیا لگانڈر میری
بر مما r
ޝަހަރަ Y / 0 / o ) YoY/1 407 صے に イ * دیوداستان میں چانسابینا ے رفقری) اُباما'( فراسی بات پر گر ہوگئے r്യം آگریجوکینا۔ جان بوجھ کرعذاب میں پینسا دینا ۔ آفت میں شیتک کردینا کسی ترکی کو l;-്പ് را گرم ہوتا۔ جلتا۔لال ہونا رخصتی Ao o 2 لام we برصے
(്
e .ރެެ そ* o آب سے اُس چھے کردیا (ر خوب پر نہ سونڈسر کردیا مجمہ کر
مخضاب بروناس مخضلہ میں شرع ہوجانا۔ غلہ کے بارے بنایاب ہونا * 。 -ケイ /・や ثریتیل کرنا کھلتسانا ۔ ترانا سc
لگات آپ سے جزیروں کے گھر آگ ہوئے کیا کیا نہ اتنی بات پر آگ رمون)
 

آصف اثر

معطل
اب اتنا ظلم بھی نہیں ڈھانا چاہیے۔
نتائج میں دیگر زبانوں کے حروف تہجی اور الفاظ سے ظاہر ہے کہ گوگل کچھ اور ہی طریقہ اپنا رہا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
اب اتنا ظلم بھی نہیں ڈھانا چاہیے۔
نتائج میں دیگر زبانوں کے حروف تہجی اور الفاظ سے ظاہر ہے کہ گوگل کچھ اور ہی طریقہ اپنا رہا ہے۔
اگر گوگل صارف کو متن کی زبان / زبانیں بتانے کا آپشن دے دے تو شاید زیادہ بہتر نتائج دے سکے
 
Top