محمدصابر
محفلین
گوگل نے اپنی فرینڈ کنیکٹ سروس میں ایک زبردست فیچر کا شامل کیا جس کے ذریعے آپ کسی تبصرے کے دھاگوں کو کسی ایک زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔ تبصرہ کسی بھی زبان میں کیا گیا ہو ، ایک ہی کلک کے ذریعے آپ تمام تبصروں کا اپنی مطلوبہ زبان میں ترجمہ کرلیں۔ تفصیل کے مندرجہ ذیل ویڈیو ملاحظہ کریں۔
اس سلسلے میں گوگل اپنی ہی ٹرانسلیشن سروس استعمال کررہا ہے۔ بدقسمتی سے اس میں اُردو شامل نہیں ہے۔
آفیشل تعارف
اس سلسلے میں گوگل اپنی ہی ٹرانسلیشن سروس استعمال کررہا ہے۔ بدقسمتی سے اس میں اُردو شامل نہیں ہے۔
آفیشل تعارف