گوگل یونیکوڈ انکوڈنگ

الف نظامی

لائبریرین
گوگل میں
“اردو“ لکھا اور سرچ کیا تو ایڈریس بار میں یہ لکھا گیا
کوڈ:
http://www.google.com.pk/search?q=%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88
“اردو“ کو گوگل نے
[align=left:831bb765f9][eng:831bb765f9]%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88[/eng:831bb765f9][/align:831bb765f9]
سے تبدیل کردیا۔
یہ کون سی انکوڈنگ ہے ؟
 
زیک

مسافر
اسے url encoding کہتے ہیں۔ چونکہ url پرانے وقتوں سے صرف ASCII ہو سکتے تھے اور ابھی بھی IRI کی سپورٹ صحیح طور سے نہیں ہے اس لئے url میں تمام حروف اینکوڈ ہو کر ڈالے جاتے ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
اسے url encoding کہتے ہیں۔ چونکہ url پرانے وقتوں سے صرف ASCII ہو سکتے تھے اور ابھی بھی IRI کی سپورٹ صحیح طور سے نہیں ہے اس لئے url میں تمام حروف اینکوڈ ہو کر ڈالے جاتے ہیں۔
IRI کیا چیز ہے؟
میں اطلاقیہ سے گوگل سرچ کر نے کی کوشش کررہا ہوں، جب اردو متن دیتا ہوں تو وہ گوگل صفحہ کے ٹیکسٹ باکس میں ??? سے تبدیل ہوجاتا ہے جبکہ متن کی url encoding دینے سے صحیح سرچ ہوجاتی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
راجا نعیم نے کہا:
گوگل میں
“اردو“ لکھا اور سرچ کیا تو ایڈریس بار میں یہ لکھا گیا
کوڈ:
http://www.google.com.pk/search?q=%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88
“اردو“ کو گوگل نے
[align=left:65b5e1d352][eng:65b5e1d352]%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88[/eng:65b5e1d352][/align:65b5e1d352]
سے تبدیل کردیا۔
یہ کون سی انکوڈنگ ہے ؟
میرے پاس تو بالکل ہی نارمل براؤزنگ ہو رہی ہے اردو کی بھی اور دیگر اردو الفاظ کی بھی گوگل میں
 
الف نظامی

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
میرے پاس تو بالکل ہی نارمل براؤزنگ ہو رہی ہے اردو کی بھی اور دیگر اردو الفاظ کی بھی گوگل میں
جی ہاں میرے پاس بھی نارمل بروازنگ ہورہی ہے بروازر سے، لیکن جب میں کسی اطلاقیہ سے گوگل کرتا تھا تو ؟؟؟ آجاتا تھا، جس کا حل زکریا نے بتا دیا ہے۔
 
دوست

محفلین
کوئی پروگرام لینکس کے لیے بھی بنادو یار۔
ونڈوز اور وہ بھی ڈاٹ نیٹ یا سی پلس پلس۔
ابھی راجہ بھائی نے قدری مبدل بنایا تو ڈاٹ نیٹ والا۔
شارق بھائی نے انپیج سے یونیکوڈ بنایا تو ڈاٹ نیٹ اور ونڈوز میں۔ لینکس والے کیا کریں۔
 
غلط معلومات

دوست نے کہا:
کوئی پروگرام لینکس کے لیے بھی بنادو یار۔
ونڈوز اور وہ بھی ڈاٹ نیٹ یا سی پلس پلس۔
ابھی راجہ بھائی نے قدری مبدل بنایا تو ڈاٹ نیٹ والا۔
شارق بھائی نے انپیج سے یونیکوڈ بنایا تو ڈاٹ نیٹ اور ونڈوز میں۔ لینکس والے کیا کریں۔
بھائی غلط معلومات نہ پھیلاؤ یہ ڈاٹ نیٹ میں نہیں بنا۔ سی پلس پلس میں لکھا گیا ہے۔ اس زبان کی وجہ سے ہی یہ بآسانی لینکس پر پورٹ کیا جا سکتا ہے مگر اس کی کوئی ضرورت نہین سمجھ آتی کیونکہ ان پیج ہی کونسا لینکس میں ہے۔

یہ 'پوسٹ معترضہ' صرف بات واضح کرنے کے لیے کرنا پڑی۔
 
Top