جیہ
لائبریرین
گھر داماد اپنے دوست سے:
’مجھے گھر داماد ہونے کا کوئی نقصان نہیں۔ در اصل ہمارے گھر میں مکمل جمہوریت ہے‘
دوست: ’وہ کیسے؟‘
گھر داماد: "ہم سب نے جمہوری انداز میں عہدے تقسیم کئے ہیں۔ جیسے:
میرا سسر صدر ہے۔
داخلہ امور کا عہدہ میری ساس کے پاس ہے
میرا سالہ امور خارجہ کو دیکھتا ہے
سالی وزیر اطلاعات ہے
میری بیگم کے پاس فائنانس کا شعبہ ہے"
’اور آپ ضرور وزیر اعظم ہوں گے؟ ‘ دوست نے مداخلت کی
"نہیں جناب میں ’عوام‘ ہوں۔ "گھر داماد نے دکھ بھرے لہجے میں جواب دیا۔