نوائے زیست
محفلین
گھریلو نسخے
٭ اگر ہاتھ یا پیر جل جائے تو فوراً پانی میں نمک گھول کر لگانے سے چھالانہیں پڑے گا۔
٭ اگر کسی قسم کا ساگ رکھنا ہو تو پہلے فریج میں تولیہ بچھا دیں پھر اس کے اوپر ساگ وغیرہ رکھئے، ساگ خراب نہیں ہوگا۔
٭ ملٹھی کھانسی کے لئے بہترین ہے۔ ذرا سی ملٹھی کھانے سے کھانسی کافی حدتک کم ہوجاتی ہے۔ لیکن ملٹھی زیادہ کھانے سے فشار خون زیادہ ہو تاہے۔
٭ چمڑے کا جوتا بدنما ہو جائے تو اس پر تارپین کا تیل ملنے سے جوتے کا رنگ بدنما نظرنہیں آئے گا بلکہ رنگ دوبارہ نکھر آئے گا۔
٭ اگر اچار خراب ہونے لگے تو اس میں لیموں کا عرق یا سر کہ شامل کرنے سے اچار خراب نہیں ہوتا۔
٭ اگر آپ اونی کپڑوں پر پھٹکری پیس کر چھڑک دیں تو کپڑے برساتی ہوا اور کیڑوں سے محفوظ رہیں گے۔
٭اگر کپڑے پر سیاہی کا دھبہ لگ جائے تو اس پر موم لگا کر دھوئیں۔
٭ پیٹ کے درد میں کریلوں کا پانی پینے سے آرام آجا تاہے۔
٭ اگر پانی میں نمک ملا کر فرش دھویا جائے تو مکھیاں اور کیڑوں کا خاتمہ ہو جاتاہے۔
٭سردیوں میں چائے بناتے وقت ذراسی دارچینی ڈالنے سے چائے خوشبو دار ہوگی اور گلے کیلئے بھی بہتر رہے گی۔