مگر اس لڑی کے پہلے مراسلے میں پہلا ٹوٹکا تو پانی لگانے سے متعلق ہے۔ویسے ہمیشہ یہی سنا ہے کہ پانی نہیں لگانا چاہیے۔۔اس سے چھالہ بن جاتا ہے۔۔۔
بالکل نہیں لگانا چاہیے۔جسم کا کوئی حصہ جل جائے تو پانی فورا لگانا چاہیے یا بالکل نہیں لگانا چاہیے۔۔۔ گھر کے ایک فرد کا انگوٹھا جل گیا تو شدید اختلاف سامنے آیا ، کچھ نے پرزور کہا کہ فورا پانی لگاؤ ، کچھ کا اصرار تھا کہ ہرگز نہ لگاؤ۔۔۔ ۔
کسی ڈاکٹر کا حوالہ۔۔۔۔؟؟؟بالکل نہیں لگانا چاہیے۔
تجربے کی بات ہے۔کسی ڈاکٹر کا حوالہ۔۔۔ ۔؟؟؟
پھر نتیجہ کیا نکلا تھا؟جسم کا کوئی حصہ جل جائے تو پانی فورا لگانا چاہیے یا بالکل نہیں لگانا چاہیے۔۔۔ گھر کے ایک فرد کا انگوٹھا جل گیا تو شدید اختلاف سامنے آیا ، کچھ نے پرزور کہا کہ فورا پانی لگاؤ ، کچھ کا اصرار تھا کہ ہرگز نہ لگاؤ۔۔۔ ۔
ڈاکٹر کا حوالہ تو نہیں دے سکتا میرا تجربہ ہے کہ جلی ہوئی جگہ پر کچا آلو کچل کر لگائیں تو بہت آرام محسوس ہوتا ہےکسی ڈاکٹر کا حوالہ۔۔۔ ۔؟؟؟
پانی لگوانے والے کام یاب ہوگئے، پانی لگایا گیا، مگر اس کے بعد میڈیکل سے متعلقہ ٹیوب منگواکر بھی لگوادی گئی، رات بھر تکلیف کے بعد انگوٹھا بتدریج بہتر ہوتا رہا، اب پتا نہیں پانی لگانے سے بہتر ہوا یا ٹیوب لگانے سے یا پانی نہ لگاتے تو اور جلدی بہتری آجاتی۔۔۔۔پھر نتیجہ کیا نکلا تھا؟
نمک کو پانی میں تھوڑا سا گیلا کر کے لگایا جاتا ہےمگر اس لڑی کے پہلے مراسلے میں پہلا ٹوٹکا تو پانی لگانے سے متعلق ہے۔