شمشاد
لائبریرین
جیہ نے کہا:ٹھیک ہے۔ نمکین گلاب جامن کے بارے میں کیا خیال ہے؟
یہ بھی چلے گا لیکن صرف گلاب جامن اور کچھ نہیں
جیہ نے کہا:ٹھیک ہے۔ نمکین گلاب جامن کے بارے میں کیا خیال ہے؟
جیہ نے کہا:جی جی جی ۔ مگر اس کتاب کا نام ہوگا “ بے کار آمد ٹوٹکے“
ولے؟ہاہاہاہا
ڈیرہ ورانہ یی
چاچو گوگل پر کچھ ڈھونڈتے ہوئے ہاتھ لگا تھا شایدمانو یہ تمہیں ساڑھے چھ سال بعد کہاں سے مل گئے؟
اتنے مزے کے ٹوٹکے پڑھ کر ہنسی آ رہی تھی اپیاکیا ہوا
صبح ہی صبح تو رو رہی تھی آپیصبح ہی صبح اتنا ہنسنا ٹھیک نہین