اکمل زیدی
محفلین
جی جی ۔۔وہی آ عندلیب والی جس میں آہ و زاریاں کرنا پڑتی ہیں ۔ ۔ ۔اس لیے کہ آج کل سب نہ جانے کس جہاں میں کھوگئے۔۔۔
لہٰذا قدر کرلیں ہماری جیسی ہم آپ کی کررہے ہیں!!!
جی جی ۔۔وہی آ عندلیب والی جس میں آہ و زاریاں کرنا پڑتی ہیں ۔ ۔ ۔اس لیے کہ آج کل سب نہ جانے کس جہاں میں کھوگئے۔۔۔
لہٰذا قدر کرلیں ہماری جیسی ہم آپ کی کررہے ہیں!!!
آیا تھا ۔۔۔۔اور وہ صحیح ثابت ہوا ۔ ۔ ۔ذرا بھی خوف نہ آیا اتنا خوفناک جملہ لکھتے ہوئے!!!
نہیں نہیں، جس میں ایک دوسرے کو حاجی کہنا پڑتا ہے!!!جی جی ۔۔وہی آ عندلیب والی جس میں آہ و زاریاں کرنا پڑتی ہیں ۔ ۔ ۔
عمران بھائی دو چار اور جمع نہ کرلیں ۔۔۔با جماعت ہو جائے ۔۔۔نہیں نہیں، جس میں ایک دوسرے کو حاجی کہنا پڑتا ہے!!!
اب تو تیر کمان سے نکل گیا، اب پچھتائے کیا ہوت!!!آیا تھا ۔۔۔۔اور وہ صحیح ثابت ہوا ۔ ۔ ۔
چلیں جی نیا موضوع تیر کمان سے تیز نکلتا ہے یا تیز کمان سے ۔۔۔۔اب تو تیز کمان سے نکل گیا، اب پچھتائے کیا ہوت!!!
اسی لیے تو اتنا شور کررہے ہیں۔۔۔عمران بھائی دو چار اور جمع نہ کرلیں ۔۔۔با جماعت ہو جائے ۔۔۔
جی ہاں، کمان تیز طرار ہو تو تیر کی تیزی دیکھا کیجیے!!!چلیں جی نیا موضوع تیر کمان سے تیز نکلتا ہے یا تیز کمان سے ۔۔۔۔
بس نیچے نہیں جانا چاہیے لڑی کو ۔۔۔۔ دیکھیں کیا گذرتی ہیں۔۔کسی مہماں کے گذر ہونے تکاسی لیے تو اتنا شور کررہے ہیں۔۔۔
مگر لوگوں کا قیلولہ ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا!!!
تیزی کمان کی کیا کہیے۔۔۔بتاؤ ابھی تو بات شروع بھی نہیں ہوئی اور دوسرا صفحہ شروع ہو گیا ۔ ۔ ۔
اس کی آپ فکر ہی نہ کرو بادشاہو۔۔۔بس نیچے نہیں جانا چاہیے لڑی کو ۔
جی عمران بھائی ۔۔گلہ تو اب کیا کبھی بھی نہیں رہا ۔ ۔ ۔تیزی کمان کی کیا کہیے۔۔۔
اب تو آپ کو ہم سے کوئی گلہ نہیں ہے ناں!!!
آپس کی بات ہے آپ کے یہ کہتے ہی گھبراہٹ شروع ہو گئی ۔ ۔ ۔اس کی آپ فکر ہی نہ کرو بادشاہو۔۔۔
بس گھبرانا نہیں ہے!!!
بس کردے بھائی اب اور کتنا رُلائے گا!!!جی عمران بھائی ۔۔گلہ تو اب کیا کبھی بھی نہیں رہا ۔ ۔ ۔
یہاں تو ترتیب کے لحاظ سے الٹا سلسلہ شروع ہوا اور ہیلو ہائے پر ہی اٹک کے رہ گیا!!!کیا پتہ ابھی لنچ ٹائم ہو پھر قیلولہ پھر چائے ۔۔۔پھر ہیلو ہائے ۔۔کا سلسلہ ہائے دراز
بس اب زیادہ ہائے نہ لگائیں ۔۔۔ایک مہمان آیا ہی چاہتا ہے ۔۔۔انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔۔۔یہاں تو ترتیب کے لحاظ سے الٹا سلسلہ شروع ہوا اور ہیلو ہائے پر ہی اٹک کے رہ گیا!!!
کیا مہمان کی خاطر تواضع کا خاطر خواہ انتظام کررکھا ہے آپ نے؟؟؟بس اب زیادہ ہائے نہ لگائیں ۔۔۔ایک مہمان آیا ہی چاہتا ہے ۔۔۔انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔۔۔