سید عمران
محفلین
بس اب زیادہ ہائے نہ لگائیں ۔۔۔ایک مہمان آیا ہی چاہتا ہے ۔۔۔انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔۔۔
اس وقت آپ کے مہمان اپنی لڑی پروموٹ کررہے ہیں!!!
بس اب زیادہ ہائے نہ لگائیں ۔۔۔ایک مہمان آیا ہی چاہتا ہے ۔۔۔انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔۔۔
ہم بھی سیلز پروموشن پر تھے ۔ ۔۔اس وقت آپ کے مہمان اپنی لڑی پروموٹ کررہے ہیں!!!
ہم بھی کن اشتہاریوں میں پھنس گئے!!!ہم بھی سیلز پروموشن پر تھے ۔ ۔۔
جی جی وہ تو پہلے سے ہی موجود ہے ۔ ۔ ۔کیا مہمان کی خاطر تواضع کا خاطر خواہ انتظام کررکھا ہے آپ نے؟؟؟
مثلاً؟؟؟جی جی وہ تو پہلے سے ہی موجود ہے ۔ ۔ ۔
اپنے موبائیل کا کیمرہ کھولیں۔۔۔فرنٹ کیمرہ ۔۔۔تفصیلات بدرجہ اتم سمجھ آجائینگی۔ ۔۔مثلاً؟؟؟
تمام آلاتِ حرب و ضرب کی تفصیلات فراہم کی جائیں!!!
ارے یہ کیا۔۔۔اپنے موبائیل کا کیمرہ کھولیں۔۔۔فرنٹ کیمرہ ۔۔۔تفصیلات بدرجہ اتم سمجھ آجائینگی۔ ۔۔
کیا ہوا کیمرا خراب ہے کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ارے یہ کیا۔۔۔
آج تو آپ نے ہمیں تو چندے آفتاب چندے مہتاب دکھا دیا۔۔۔
آپ کا شکریہ!!!
نہیں آج ہی تو درست ہوا ہے کم بخت!!!کیا ہوا کیمرا خراب ہے کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اچھا تو پھر آپ نے بیک کیمرہ کھو ل لیا ہوگا ۔ ۔ ۔نہیں آج ہی تو درست ہوا ہے کم بخت!!!
آپ ہمارے حسن و جمال سے کہاں تک صرف نظر کریں گے!!!اچھا تو پھر آپ نے بیک کیمرہ کھو ل لیا ہوگا ۔ ۔ ۔
یا الہی خیر۔۔۔رکھیو۔۔اب تو آپ نے ہمیں ڈرا دیا ۔ ۔ ۔آپ ہمارے حسن و جمال سے کہاں تک صرف نظر کریں گے!!!
یا اللہ ہمیں قدر دان دوستوں سے نواز دے!!!یا الہی خیر۔۔۔رکھیو۔۔اب تو آپ نے ہمیں ڈرا دیا ۔ ۔ ۔
ویل کم بیک ۔ ۔ ۔یا اللہ ہمیں قدر دان دوستوں سے نواز دے!!!
گو ا ہیڈ!!!ویل کم بیک ۔ ۔ ۔
آپ ہمارے حسن و جمال سے کہاں تک صرف نظر کریں گے!!!
جب تک ہمارے پاس ایریل ہے ۔ ۔ ۔ جب وہ ختم ہو جائے گا توگو ا ہیڈ!!!
ایریل کی کیا کہانی ہے؟؟؟جب تک ہمارے پاس ایریل ہے ۔ ۔ ۔ جب وہ ختم ہو جائے گا تو
آپ نے صرف کہا نا تو مجھے ہو ہو یاد آگیا۔ ۔ایریل کی کیا کہانی ہے؟؟؟
ہو ہو کیا ہے؟؟؟آپ نے صرف کہا نا تو مجھے ہو ہو یاد آگیا۔ ۔
ایریل۔۔۔۔ایریل ۔۔۔ہو-- ہو ۔۔۔ایڈ نہیں دیکھا آپ نے ۔۔۔ہو ہو کیا ہے؟؟؟