گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے پیسے کمائیں

مجھے امید ہے کہ آپ نے فری لانسر (Freelancer) کا نام سنا ہو گا۔ اصل میں فری لانسر ایک ایسے شخص کو کہتے ہیں جو انٹرنیٹ کی مدد سے لوگوں کو سروسز مہیا کرتا ہے۔آج کل فری لانسنگ بہت مشہور اور مقبول ہو رہی ہے کیونکہ یہ ایک منفرد ورکنگ سٹائل ہے۔یہی وجہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ای – روزگار کے نام سے فری لانس ٹریننگ پروگرام شروع کیا ہے جو بہت ہی مفید ہے۔

فری لانسنگ کے بہت سے فوائد ہیں جیسا کہ: "علم کے ساتھ ساتھ پیسہ، جب چاہیں کام کریں، سکلز ڈیولپمنٹ اورکام کا سارا کنٹرول آپ کے ہاتھ میں"۔ فری لانسنگ کے کچھ نقصانات بھی ہیں اور اس میں کمائی کے کچھ ناجائز طریقے بھی ہیں۔ اگر آپ پروفیشنل اور کامیاب فری لانسر بننا چاہتے ہیں تو ان نقصانات اور غلط طریقوں سے بچنا ضروری ہے۔

فری لانس سروسز کو مختلف سیکشنز میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جیسا کہ ٹیکنیکل، نان ٹیکنیکل اور کریٹیو ڈیزائنگ وغیرہ۔

ٹیکنیکل سیکشن

پی ایچ پی ڈیولپمنٹ
جاوا ڈیولپمنٹ
ویب ڈیزائن
ایچ ٹی ایم ایل ڈیولپمنٹ
سرچ انجن آپٹمائزیشن (SEO)
نان ٹیکنیکل سیکشن
کونٹنٹ رائٹنگ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
سوشل میڈیا مارکیٹنگ
ای میل مارکیٹنگ
ٹیچنگ
دیٹا انٹری وغیرہ
ڈیزائنگ سیکشن
گرافک ڈیزائن
لوگو ڈیزائن
ای بُک وغیرہ​

آپ مختلف ویب سائٹس سے فری لانسنگ جابزحاصل کرسکتے ہیں جیسا کہ اپ ورک، ای لانس اور فری لانسر وغیرہ۔ آپ کے پاس جو بھی سکلز ہیں جیسا کہ سی وی رائٹنگ، کونٹنٹ رائنٹگ، سوشل میڈیا مارکیٹنگ، ڈیزائنگ، پاور پوائنٹ دیزائنگ اور ٹیچنگ وغیرہ آپ انہیں انٹرنیٹ پر بیچ سکتے ہیں۔ فری لانسنگ کا سب سے بڑا فائدہ ہے کہ آپ کسی خاص وقت میں کام کرنے کے پابند نہیں اور آپ اپنی جاب کے ساتھ پارٹ ٹائم بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔ لہذا اس کو ضرور اہمیت دیں کیونکہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ اس کو پر سکون محسوس کریں گے۔

متعلقہ لنکس:
What is a freelancer? – AAM Consultants
Content Writing – AAM Consultants
SEO – AAM Consultants
Resume and Cover Letter – AAM Consultants
Education – AAM Consultants
 
آخری تدوین:
Are you interested in online content writing training?
Benefits of training:
1. After completing the training, you will be able to earn up to $300 per month easily.
2. You will be able to write Search engine friendly articles
3. You will be able to get Writing Jobs Online
4. We will teach you how to receive and transfer money overseas
5. You can work part time with these skills
The process of training:
1. First, we contact you via Skype
2. The first lecture is totally free
3. After that, if you think the training will be beneficial for you, make payment of training. You can quite conveniently pay for your training by the following modes of payments.
• Payoneer
• Bank Transfer
• Easy Paisa
4. Once the payment is made, then the process of training will begin consistently
Note: The training will be delivered when you free means you are not bound of timing.

Thanks & Best Regards,
AAM Consultants
Best Writing Services at Very Affordable Price
----------------------------
aamconsultants.org
aamconsultants17@gmail.com
facebook.com/AAMConsultants
Cell # +92 334 9955 239​
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
do you interested in online content writing training?

Cell # +92 334 9955 239
یہ رائٹنگ سکھائیں گے؟
 
squarened

معطل
انٹرنیٹ سے پیسے کمانا سیکھنے کے لیے بھی پیسے خرچ کرنے پڑیں گے؟
وزیر اعلی پنجاب کا پروگرام تو فری ہے، باقی میرا نہیں خیال کہ کسی کو فری لانسسنگ سیکھنے کے لیے پیسے خرچ کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کے پاس سکلز ہیں تو شروع ہو جائیں، فائیورر سے سٹارٹ لیں اور پھر تھوڑا تجربہ ہو جائے تو کانٹیسٹ بیسڈ ویبسائٹس آزمائیں
 
فری لانسنگ کے کچھ نقصانات بھی ہیں اور اس میں کمائی کے کچھ ناجائز طریقے بھی ہیں۔ اگر آپ پروفیشنل اور کامیاب فری لانسر بننا چاہتے ہیں تو ان نقصانات اور غلط طریقوں سے بچنا ضروری ہے۔

ان کی بھی کچھ تفصیل عنایت فرمائیے تاکہ ان سے موثر طریقے سے بچا جاسکے۔

سنا ہے عمران خان کو بھی دس ارب روپیے کی پیشکش ہو چکی ہے؟
 
آخری تدوین:
ان کی بھی کچھ تفصیل عنایت فرمائیے تاکہ ان سے موثر طریقے سے بچا جاسکے۔

سنا ہے عمران خان کو بھی دس ارب روپیے کی پیشکش ہو چکی ہے؟
Fake Online Earning Methods
• Online Gambling​
• Horoscope Blogs Telling Future​
• Stealing Content (plagiarism)​
• Using Fake Profiles For Business
How to Spot a Fake Freelancer
• Check other online profiles​
• Google their bio and avatar​
• Look for valid website links​
• Check feedback​
• See examples of their work​
• Ask previous clients​
Disadvantages of Freelancing
• Not Steady or Reliable Workloads​
• Not Getting Paid​
• No Employer Benefits​
• Lack of Job Security​
مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
Freelancer (Importance, Benefits, Disadvantages, Skills you need and Sections) - The Effective Tips
 
ہادیہ

محفلین
یہ تو آپ صرف ایڈورٹائزمنٹ کررہے ہیں فری لانسنگ کی۔۔۔ آپ تو وی یو سے پڑھے ہیں نا ۔۔ سوفٹ وئیر ہاؤس میں اپلائی کریں۔۔
 
ایک سال سے کر رہا ہوں
یہ تو آپ صرف ایڈورٹائزمنٹ کررہے ہیں فری لانسنگ کی۔۔۔ آپ تو وی یو سے پڑھے ہیں نا ۔۔ سوفٹ وئیر ہاؤس میں اپلائی کریں۔۔
اصل میں میں نے BSC Computer Science کی تھی اب میں نے اسے چار سالہ ڈگری میں کنورٹ کروایا ہے ابھی چھٹا سمسٹر ہے۔ دو سمسٹر مزید رہتے ہیں اس کے بعد اپلائی کروں گا۔
 
Top