نیرنگ خیال
لائبریرین
ہاں یہ بات تو درست ہےآپکی۔ پر فوٹو بکٹ پر جانا ضروری ہے کیا؟کون اُٹھے اور پھر کیمرا نکالے اور پھر تصویر بنائےپھراُ س کو پہلے فوٹوبکٹ میں لوڈ کرئےاور پھر تب جا کےیہاں پوسٹ کرے.اتنا مشکل کام مجھ سے نہیں ہوتا..lollll

کیوں آپ ایسا نہیں کرتے کیا؟آپ کیسےیہاں پک پوسٹ کرتے ہو؟ہاں یہ بات تو درست ہےآپکی۔ پر فوٹو بکٹ پر جانا ضروری ہے کیا؟
جی انجانے میں گستاخی ہو گئی۔کیوں آپ ایسا نہیں کرتے کیا؟آپ کیسےیہاں پک پوسٹ کرتے ہو؟
شکریہ سرکاربہت خوبصورت مناظر اور پرفیکشن سے لی گئیں تصاویر
اچھا چلیں کتنی ہیں وہ تو بتائیں نہجی اتنی پاگل نہیں ہوں میںlollllll اوپر کی بھی پک لی ہے میں نے.لیکن اُس میں بلکل بارش نہیں آرہی..پھر ثبوت کے طور پہ گیلا فرش ہی دیکھا دیا.
یہ دفتر کے باہر کی تصویر نہیں پسند آئی
یہ رہا غریبوں کا موبائل
HTC Sensation XE
بہت شکریہ آپ اک سچی قدر دان ہیں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔تصاویر تو سب ہی بہت خوبصورت ہیں.لیکن لاسٹ والی 2 بہت ڈرامٹک لگ رہی ہیں
آمینبہت شکریہ آپ اک سچی قدر دان ہیں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
بہت شکریہ۔۔۔ خوشی ہوئی کہ تصاویر آپکو پسند آئیں
زبردست آپ تو بہت کمال کے فوٹوگرافر ہیں اور پیکچر کوالٹی بھی کیا شاندار ہے