ابھی میرے پاس ہیڈفون یا سپیکر نہیں لیکن کیا یہ غزل ”گھر واپس جب آؤ گے“ نہیں؟
گھر واپس جب آؤ گے تم
کون تمہیں پہچانے گا
کون کہے گا تم بن ساجن
یہ نگری سنسان
مجھے بیحد پسند ہے یہ غزل۔
ابھی میرے پاس ہیڈفون یا سپیکر نہیں لیکن کیا یہ غزل ”گھر واپس جب آؤ گے“ نہیں؟
گھر واپس جب آؤ گے تم
کون تمہیں پہچانے گا
کون کہے گا تم بن ساجن
یہ نگری سنسان
مجھے بیحد پسند ہے یہ غزل۔