گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بون لیس کے ساتھ ؟یہ بھی اچھی سبزی ہے، مجھے تو مرغی کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہے
بون لیس کے ساتھ ؟یہ بھی اچھی سبزی ہے، مجھے تو مرغی کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہے
ساری دنیا کی سبزی ہے یہ۔ارے وا ہ!!!
گرین کارڈ والا
یا
بورن ان امیریکا ؟
اپنی اپنی پسند ہے بھائی۔مجھے تو مرغی کے ساتھ بس مرغی اچھی لگتی ہے
میرے خیال میں پنجاب میں مرغی میں سبزیوں کا رواج ہوگا
کراچی میں (قیدیوں کے ساتھ بیٹھ کر) سٹی کورٹ کے پاس ہوٹل پر مرغ چھولے والا غوثیہ ہوٹل کا سالن بے انتہا مشہور ہےاپنی اپنی پسند ہے بھائی۔
کچھ لوگ سادہ مرغی پسند کرتے ہیں اور کچھ سبزی کے ساتھ
ہمیں مرغی کے ساتھ چنے کی دال اچھی لگتی ہے۔
اور جیلر کیا بھوکے رہتے ہیں؟کراچی میں (قیدیوں کے ساتھ بیٹھ کر) سٹی کورٹ کے پاس ہوٹل پر مرغ چھولے والا غوثیہ ہوٹل کا سالن بے انتہا مشہور ہے
ہمیں بھی بہت پسند ہے خالی سبزی بھی بہت اچھی بنتی ہے ۔۔۔۔یہ بھی اچھی سبزی ہے، مجھے تو مرغی کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہے
بالکل درست کہاوت آئی گھر کی اُگائی سبزی کی کیا بات ہے ۔۔پھر یہی کہاوت ہمارے ننھے سے دماغ میں کیوں آئی؟
جس بہن بھائی کو سمجھ آئے، ہمیں بھی آگاہ کیجئیے گا۔
فی الحال تو ہماری کاوشیں دیکھئیے
مالی دا کم پانی دینا تے بھر بھر مشکاں پاوے
مالک دا کم پھل پُھل لانا، لاوے یا نہ لاوے
یہ شعر بہت پسند آیا مجھے!مالی دا کم پانی دینا تے بھر بھر مشکاں پاوے
مالک دا کم پھل پُھل لانا، لاوے یا نہ لاوے