ایچ اے خان
معطل
برطانوی گائیک نے میوزک کی گھناونی زندگی کو خیراباد کہہ کر جیل میں اسلام قبول کرلیا ہے۔
میرا تو خیال ہے انشاللہ بچ گیا ہے دوزخ کی اگ سے۔ اچھا فیصلہ ہے۔
میرا تو خیال ہے انشاللہ بچ گیا ہے دوزخ کی اگ سے۔ اچھا فیصلہ ہے۔
اللہ جب چاہے جس کو چاہے ہدایت دے دے۔
محمد علی کا تو پتہ ہے، مائیکل جیکسن مسلمان ہے، اس کا نہیں پتہ۔
یہ بھی کوئی بری وجہ نہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلام فطری مذہب ہے اور لامحالہ ہر ایک کو اسلام قبول کرنا پڑے گا اگر وہ فطری زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ویسے تو ہندوستان کے مشہور و معروف فلمی اداکار دھرمہندر اور اس کی مشہور و معروف اداکارہ بیوی ہیما مالنی بھی مسلمان ہیں۔
اب وہ کیسے مسلمان ہیں، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے؟
مسلمان کیونکر ہوئے، یہ بھی سن لیں کہ ہندو مذہب میں ایک سے زیادہ شادی نہیں کر سکتے، تو ان کو دوسری شادی کرنے کے لیے اپنا مذہب بدلنا پڑا۔
یہ بھی کوئی بری وجہ نہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلام فطری مذہب ہے اور لامحالہ ہر ایک کو اسلام قبول کرنا پڑے گا اگر وہ فطری زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔
غیر مسلم بھلے ہم سے نفرت کریں ۔یہی وجہ ہے کہ غیر مسلم ہم سے نفرت کرتے ہیں، کہ ہم انہیں دھمکیاں دیتے ہیں کہ بہترین مذہب ہمارا ہی ہے اور اگر تم جنت چاہتے ہو تو ہمارے دین میں شامل ہو جاؤ! قرآن میں خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ دین میںکوئی جبر نہیں۔ جب تک کوئی خود اسلام کو دین حق مان کر شامل نہ ہوگا، اسکے مسلمان ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔
خلافت راشدین کے زمانے میں لوگ جوق در جوق اسلام میں داخل ہوئے، مگر ان میں سے اکثر صرف بھیڑ چال پر چل کر ہی مسلمان ہوئے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ اس زمانے میں منافقین کی تعداد بہت بڑھ گئی اور اسلام دینی خلافت سے دنیاوی بادشاہت میں بدل گیا!