گھوسٹ کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنائیں

ہادی

محفلین
میں نے یونیورسل گھوسٹ بنایا ہے جو ہر سسٹم پر ورک کرتا ہے لیکن اس کیلئے مجھے ایکسٹرا ہارڈ ڈسک لگانی پرتی ہے . کیا ایسا ممکن ہے میں اس گھوسٹ کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی بنا لوں جس سے کسی بھی سسٹم پر ونڈو کرنی ہو اس ڈی وی ڈی سے کروں؟
 
محمدصابر

محفلین
گھوسٹ جس آپریٹنگ سسٹم سے چلتا ہے اس کی ایک بوٹ ایبل یو ایس بی بنا لیں یا ڈی وی ڈی بنا لیں۔ اس پر ساتھ ہی گھوسٹ کا امیج بھی رکھ لیں۔ بوٹ ایبل ڈی وی ڈی تو کسی بھی ڈی وی ڈی رائٹنگ سافٹ ویئر سے بن سکتی ہے۔
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہادی بھائی آپ نے جس مسئلہ کی طرف نشاندھی کی ہے، اس سے ملتا جلتا مسئلہ مجھے بھی درپیش ہوا تھا، اس سلسلہ میں اسی زمرہ میں اپنا مسئلہ محفلین سے شئیر کیا تھا، الحمد للہ ساتھیوں نے بڑی اچھی اور قابل عمل آراء سے نوازا۔ مجھے یقین ہے کہ اسی دھاگے میں آپ کے مسئلے کا حل بھی موجود ہے۔
اس سلسلہ میں یہاں تشریف لائیں۔
والسلام
 
شکریہ بھائی یہ بوٹ ایبل سی ڈی کا ہے مجھے ڈی وی ڈی بوٹ ایبل بنانی ہے
 
ہادی

محفلین
گھوسٹ جس آپریٹنگ سسٹم سے چلتا ہے اس کی ایک بوٹ ایبل یو ایس بی بنا لیں یا ڈی وی ڈی بنا لیں۔ اس پر ساتھ ہی گھوسٹ کا امیج بھی رکھ لیں۔ بوٹ ایبل ڈی وی ڈی تو کسی بھی ڈی وی ڈی رائٹنگ سافٹ ویئر سے بن سکتی ہے۔
گھوسٹ ڈاس مین چلانا ہے ۔ ایک بوٹ ایبل dvd Nero سے بنائی ہے اس میں گھوسٹ بیک اپ جب ری سٹور کرو تو ایرر آ جاتا ہے ۔
 
محمدصابر

محفلین
میں گھوسٹ کو اتنا جانتا تو نہیں ہوں لیکن لگ ایسے رہا ہے کہ آپ کو امیج ہارڈ ڈرائیو پر کاپی کر کے چلانا پڑے گا۔
 
Top