پچھلے سال ہمارے گھر بھی شارک نے گھونسلہ بنایا تھا۔۔۔ صبح شام دونوں بڑے پرندوں کی اور ننھے ننھے بچوں کی چہکاریں بہت بھلی لگتی ہیں طبیعت کو۔
افف آپ کی تحریر نے وہ سب یاد دلا دیا
یہ سورج کہاں سے چڑھا تھا آج ؟
دیکھا نہیں۔۔۔ کہیں نہ کہیں سے تو چڑھا ہی ہوگا۔۔۔یہ سورج کہاں سے چڑھا تھا آج ؟
آپ کو دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ خوش آمدیددیکھا نہیں۔۔۔ کہیں نہ کہیں سے تو چڑھا ہی ہوگا۔۔۔
شکریہآپ کو دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ خوش آمدید
بہت شکریہ۔سچے انسانی جذبوں سے مہکتی بہت خوبصورت تحریر
انسانیت نام ہی اسی جذبے کا جو مخلوق خدا پہ رحم و کرم کرنا سکھاتا ہے۔
بہت سی دعاؤں بھری داد
شکریہ۔ بہت شکریہواہ۔ مزے دار مزے دار۔
کمال کیا ہے بٹیا۔ خوش رہیے
" ہاں وہ ۔۔۔۔بِلی نیچے گھوم رہی تھی اور کوے اوپر اُڑ رہے تھے " اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خُدا ۔۔
"تو کیا کووں کو نیچے گھُومنا اور بِلی کو اُوپر اُڑنا چاہیے تھاَ؟" دِل جل بھُن کے سؤا ہوگیا۔
بہت شکریہ۔بہت اچھی تحریر ہے جاسمن بہنآپ کی اس صلاحیت کامجھے اندازہ نہیں تھا ۔
ماشاء الله بہت اچھا انداز ہے
بہت شکریہ۔جاسمن بہن بہت خوبصورت تحریر لکھی اپ نے۔
پڑھا۔ مکرر پڑھا۔پھر صفحہ ایک پہ جا کے اپنی تحریر سوویں دفعہ پڑھی۔۔۔ہیں کیا واقعی میں نے کچھ ایسا لکھ دیا ہے!!!کیا قسمت پائی ہے میں نے۔ یقین نہیں آتا۔ جو خاتون خود اتنا شاندار لکھتی ہیں ان سے مجھ کمترین کو تعریف نصیب ہوتی ہے۔ زہے نصیب!
جیت لیا آپ کے اسلوب نے، جاسمن آپا۔ اللہ کرے زورِ قلم زیادہ والی دعا ان کے لیے بچا رکھی ہے جن کے قلم میں ابھی کچھ کمزوری ہے۔ آپ کو تو اللہ نے وہ رنگِ نگارش ادا فرمایا ہے جس کا آپ کو ادراک نہیں۔ ورنہ ہمیں کیوں پوچھتیں؟
"صاحب" کے موبائل میں ہیں۔ اچھا مشورہ ہے۔ انشاءاللہ!